Hasnain College Bannu

Hasnain College Bannu B.Ed ADE 2 year , ADA and ADSc (BA/BSC) 3 year DAE (Civil) 1 year DIT land survey Beautician Hasnain college having B.Ed 1.5 and 2.5 year M.

ed one yea, ADE 2 year , MA Pak Study , ADA and ADSc , DIT, DAE (Civil) 3 year land sury saftey this college affiliated with university of science and technology bannu

نوٹیفکیشنتمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ADA اور ADS سیکنڈ اور فورتھ سمسٹر کے مڈ ٹرم امتحانات مورخہ 5 اکتوبر 2...
28/09/2026

نوٹیفکیشن

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ADA اور ADS سیکنڈ اور فورتھ سمسٹر کے مڈ ٹرم امتحانات مورخہ 5 اکتوبر 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔

لہٰذا تمام طلبہ و طالبات اپنی کلیئرنس مکمل کروا کر کالج سے رول نمبر حاصل کریں اور امتحانات کی تیاری مکمل کریں۔

اہم اطلاع: واجبات (Dues) کلیئر نہ ہونے کی صورت میں کلیئرنس اور رول نمبر جاری نہیں کیا جائے گا۔

شکریہ۔

27/09/2026

حسینین کالج آف ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، بنوں

📢 اہم اطلاع برائے UFM کیسز اور نتائج )رزلٹس

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جون 2026 کے امتحانات کے UFM کیسز کی نظرِ ثانی شدہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ اس فہرست میں رہ جانے والے بعض طلبہ کے نام بھی اب شامل کر کے فہرست کو تازہ کر دیا گیا ہے۔ لہٰذا ساتھ شیئر کی جانے والی پی ڈی ایف فائل میں تمام متعلقہ طلبہ اپنا نام لازمی چیک کریں۔

📅 تاریخ: 30 ستمبر 2026
📍 مقام: شعبۂ امتحانات، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں

تمام متعلقہ طلبہ اصل شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ کے ساتھ مقررہ تاریخ کو اپنی حاضری یقینی بنائیں اور کمیٹی کے سامنے اپنے UFM کیس کا مؤقف پیش کریں۔

📚 نتائج کے حوالے سے اطلاع

ADA/ADS پہلے اور تیسرے سمسٹر، ADE پہلے اور تیسرے سمسٹر، B.Ed 2.5 پہلے سمسٹر، B.Ed 1.5 پہلے سمسٹر اور دوسرے سمسٹر (سپیشل چانس) کے نتائج جاری ہو چکے ہیں۔

جبکہ ADS کمپیوٹر سائنس پہلے اور تیسرے سمسٹر اور B.Ed 1.5 تیسرے سمسٹر کے نتائج جلد جاری ہونے کی توقع ہے۔

تمام طلبہ کالج سے رابطے میں رہیں، اپنا نتیجہ اور تعلیمی حیثیت واضح کروائیں اور اگر کوئی کمی یا واجبات باقی ہیں تو انہیں بروقت جمع کروا کر اپنا نتیجہ کارڈ حاصل کریں۔

حسینین کالج بنوں

23/09/2026

📢 اہم اطلاع برائے UFM کیسز

Hasnain College Bannu

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ June 2026 میں منعقدہ امتحانات میں ADA/ADS، ADE، B.Ed 1.5 اور B.Ed 2.5 (1st & 3rd Semester) کے جن طلبہ کے خلاف UFM (Unfair Means) Cases بنائے گئے ہیں، ان کے کیسز کی سماعت کے لیے UFM Committee کا انعقاد کیا گیا ہے۔

📅 تاریخ: 30 ستمبر 2026
📍 مقام: Exam Section, University of Science & Technology (UST), Bannu

تمام متعلقہ طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:

اس فہرست میں اپنا نام لازمی چیک کریں۔

مقررہ تاریخ 30-09-2026 کو UST Bannu کے Exam Section میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

اپنا Original CNIC اور Roll Number Slip لازمی ساتھ لائیں۔

اپنے UFM Case کے متعلق کمیٹی کے سامنے اپنا مؤقف/Case Defend کریں۔

غیر حاضری کی صورت میں کیس کے حوالے سے یونیورسٹی کی جانب سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، اس کی ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر ہوگی۔

تمام متعلقہ طلبہ اس اطلاع کو انتہائی اہم سمجھتے ہوئے مقررہ تاریخ پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

Hasnain College Bannu

21/09/2026

HASNAIN COLLEGE OF EDUCATION & MANAGEMENT SCIENCES, BANNU

NOTIFICATION

Final Thesis Defence (Viva) — B.Ed 1.5 & 2.5, 3rd Semester

تمام ان طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے جن کا Synopsis Viva پہلے ہی ہو چکا ہے کہ ان کا Final Thesis Defence (Viva) درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد کیا جا رہا ہے:

📅 Female Students: 25 September 2026
📅 Male Students: 26 September 2026

لازمی ہدایات / Requirements

1. تمام طلبہ و طالبات کے پاس Original CNIC ہونا لازمی ہے۔
2. Thesis کی Hard Copy (Print) لازماً Plastic Cover میں بند ہو۔
3. Rs. 3,000/- Defence Fee بینک آف خیبر میں جمع کروا کر Slip کالج آفس میں جمع کروائیں، یا فیس براہِ راست کالج آفس میں جمع کروائیں۔
4. کسی بھی قسم کے Outstanding Dues، خواہ Thesis Fee، College Fee یا Defence Fee ہوں، باقی ہونے کی صورت میں طالب علم کو Viva میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لہٰذا Viva سے پہلے مکمل Clearance کروانا لازمی ہے۔
5. جو طالب علم اپنے مقررہ Viva کے دن غیر حاضر ہوگا، اسے اسی وقت Fail تصور کیا جائے گا۔

مندرجہ بالا Requirements میں سے کسی بھی شرط کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر عائد ہوگی۔

تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ یہ اطلاع اپنے تمام Class Fellows کے ساتھ لازماً شیئر کریں تاکہ کوئی بھی طالب علم اپنے Final Viva سے محروم نہ رہ جائے۔

شکریہ
College Administration

حسنین کالج آف ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، بنوںریفرنس نمبر : HCEMS-Thesis –viva -331فائنل وارننگ بی۔ایڈ 1.5 اور 2.5، تی...
12/09/2026

حسنین کالج آف ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، بنوں
ریفرنس نمبر : HCEMS-Thesis –viva -331
فائنل وارننگ
بی۔ایڈ 1.5 اور 2.5، تیسرے سمسٹر کے طلبہ و طالبات کے لیے
تمام بی۔ایڈ 1.5 اور 2.5، تیسرے سمسٹر کے ان طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے جن کا حال ہی میں جن طلباء کا سائنپسز وائیوا ہے کہ وہ اپنی تھیسس یونیورسٹی کے مقررہ طریقۂ کار کے مطابق مکمل کر کے 20 ستمبر 2026 تک لازمی طور پر جمع کروائیں۔
اہم ہدایات
1. تمام طلبہ و طالبات اپنی تھیسس کی ہارڈ کاپی اور سافٹ کاپی دونوں 20 ستمبر 2026 تک کالج ہذا میں لازمی جمع کروائیں۔
2. 20 ستمبر 2026 کے بعد تھیسس وائیوا منعقد کیا جائے گا، جو کہ تھیسس کی بنیاد پر ہوگا۔ اس لیے تمام طلبہ اپنی تھیسس مقررہ تاریخ تک مکمل کر لیں۔
3. اگر کسی طالب علم کی تھیسس مقررہ تاریخ تک نامکمل ہوئی یا یونیورسٹی کے مقررہ طریقۂ کار کے مطابق نہ ہوئی تو اس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ طالب علم پر عائد ہوگی۔
4. ہر وہ طالب علم جس نے تھیسس کا وائیوا دینا ہے، خواہ وہ نیا داخلہ لینے والا طالب علم ہو یا دوبارہ امتحان دینے والا طالب علم، اس کے لیے 3,000 روپے تھیسس ڈیفنس فیس جمع کروانا لازمی ہے۔
5. 3,000 روپے تھی

24/08/2026

اہم اطلاع برائے B.Ed 1.5، B.Ed 2.5 اور ADE 3rd Semester کے طلبہ
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیچنگ پریکٹس وائیوا اور سائنپسز وائیوا کا انعقاد درج ذیل شیڈول کے مطابق کیا جا رہا ہے:
26 اگست 2026: تمام فیمل سٹوڈنٹس کا ٹیچنگ پریکٹس وائیوا اور سائنپسز وائیوا ہوگا۔
27 اور 28 اگست 2026: تمام میل سٹوڈنٹس کا ٹیچنگ پریکٹس وائیوا اور سائنپسز وائیوا ہوگا
تمام طلبہ کی حاضری لازمی ہے۔
Viva کے لیے ہر طالب علم کے پاس درج ذیل چیزیں لازمی ہونی چاہئیں:
• اوریجنل شناختی کارڈ لازمی لائیں۔
• سابقہ اشاریوں کا Register
• Chart یا متعلقہ teaching practice کا سامان
• B.Ed طلبہ جنہوں نے Synopsis کی Hard Copy جمع نہیں کروائی، وہ اپنی Synopsis Copy لازمی ساتھ لائیں۔
• B.Ed طلبہ Synopsis Viva Fee مبلغ 500 روپے لازمی ساتھ لائیں۔
• جن طلبہ کا پہلے Teaching Practice یا Thesis Viva فیل ہوا تھا اور انہوں نے Reappear کے لیے اپلائی کیا ہے، ان کی بھی Viva میں حاضری لازمی ہے۔
تمام طلبہ اپنے اپنے Class Fellows کو بھی اس اہم اطلاع سے آگاہ کریں تاکہ کوئی طالب علم Viva سے محروم نہ رہ جائے۔
انتظامیہ

3 سالہ سول انجینئرنگ ڈپلومہ پشاور ٹیکنیکل بورڈ سے، ڈپلومہ کرنے کے بعد اپ ذاتی کاوربار جیسے نقشہ جات کا آفس ، پرائیوٹ سرو...
22/08/2026

3 سالہ سول انجینئرنگ ڈپلومہ پشاور ٹیکنیکل بورڈ سے، ڈپلومہ کرنے کے بعد اپ ذاتی کاوربار جیسے نقشہ جات کا آفس ، پرائیوٹ سروے افس وغیرہ کرسکتے ہیں اسکے علاوہ CNW , NHA وغیرہ میں مختلف جاب آتے ہیں
اکثر لوگ ڈپلومہ کرکے باہر ملک میں سکیل بیس جاب کرتے ہیں

01/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اہم اطلاع برائے B.Ed 1.5 اور 2.5 (تھرڈ سمسٹر) طلبہ

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے ابھی تک اپنا تحقیقی موضوع (Topic) وصول نہیں کیا یا خاکۂ تحقیق (Synopsis) پر کام شروع نہیں کیا، وہ فوری طور پر اپنا کام مکمل کریں۔

تمام طلبہ اپنے Synopsis کی ہارڈ کاپی کالج میں لازماً جمع کروائیں، جبکہ سافٹ کاپی (PDF/Word) بھی واٹس ایپ کے ذریعے ارسال کریں۔

Synopsis کی ہارڈ کاپی جمع کرانے کی آخری تاریخ: 10 اگست 2026 ہے۔ اس تاریخ کے بعد موصول ہونے والا Synopsis قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

مقررہ مدت کے اندر Synopsis جمع نہ کرانے کی صورت میں متعلقہ طالب علم Synopsis/Thesis Viva میں شامل نہیں ہو سکے گا، جس سے اس کا تعلیمی سال متاثر ہونے کا امکان ہے۔

اگر کسی طالب علم کو Topic موصول نہیں ہوا یا نیٹ ورک کی وجہ سے کوئی مسئلہ پیش آیا ہو تو وہ فوراً کالج آکر اپنا Topic وصول کرے۔ تمام ضروری ہدایات پہلے ہی گروپ میں شیئر کی جا چکی ہیں، لہٰذا انہی کے مطابق اپنا کام مکمل کریں۔

جن طلبہ کا کام پہلے سے جاری ہے، ان کے Synopsis تیار ہوتے ہی انہیں بذریعہ پیغام اطلاع دے دی جائے گی۔

اہم: Teaching Practice Viva اور Synopsis Viva ایک ہی روز منعقد ہوں گے۔ لہٰذا ADE تھرڈ سمسٹر اور B.Ed 1.5 و 2.5 تھرڈ سمسٹر کے تمام طلبہ اپنی Teaching Practice سے متعلق تمام رجسٹرز اور مطلوبہ ریکارڈ مکمل تیار رکھیں۔

تھیسس/Synopsis میں درج ذیل نام شامل کیے جائیں:

Supervisor:

- Dr. Syed Farooq Shah یا
- Adnan Khan

External Examiner:

- Dr. Gulap Shehzada
Department of IER, UST Bannu

Principal:

- Wasim Ullah
Hasnain College of Education and Management Sciences, Bannu

Director:

- Dr. Rehmat Ullah
Department of IER, UST Bannu

انتظامیہ
Hasnain College of Education and Management Sciences, Bannu

27/07/2026

📢 اہم نوٹیفکیشن
حسنین کالج آف ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، بنوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام بی ایڈ 1.5، بی ایڈ 2.5 اور اے ڈی ای تیسرے سمسٹر کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریسرچ ٹاپکس منظور ہو چکے ہیں، جن کی پی ڈی ایف اور سائنوپسس کا فارمیٹ آپ کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ اپنے ریسرچ ٹاپک کے مطابق 10 دن کے اندر سائنوپسس تیار کرکے اس کی ہارڈ کاپی کالج آفس میں جمع کروائیں۔

اے ڈی ای کے طلبہ کا صرف ٹیچنگ پریکٹس وائوا جبکہ بی ایڈ 1.5 اور 2.5 کے طلبہ کا ٹیچنگ پریکٹس اور سائنوپسس وائوا ایک ہی دن ہوگا، جس کی تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی۔ تمام طلبہ وائوا کے لیے ٹیچنگ پریکٹس رجسٹر، لیسن پلان، چارٹ/ہاکا اور مطلوبہ ریکارڈ لازماً ساتھ لائیں۔ عدمِ شرکت کی صورت میں یونیورسٹی قواعد کے مطابق نتیجہ متاثر ہو سکتا ہے۔

تمام بی ایڈ طلبہ سائنوپسس کے ساتھ ساتھ اپنی تھیسس پر بھی کام شروع کر دیں۔ فائنل تھیسس وائوا کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

نوٹ: جن طلبہ نے اپنی تھیسس مجھ (صالح محمد خان) سے تیار کروانی ہے، وہ ریسرچ ٹاپک ملنے کے بعد ذاتی ان باکس میں رابطہ کرکے تصدیق کریں کہ کام شروع کرنا ہے یا نہیں، اور اگر ادائیگی باقی ہے تو مکمل کریں۔ تصدیق اور ادائیگی مکمل ہونے کے بعد ہی تھیسس پر کام شروع کیا جائے گا۔

حسنین کالج آف ایجوکیشن اینڈ مینجمنٹ سائنسز، بنوں

1st Semester Practical Date sheet ADA/ADS  01-July-26 Computer Science, zoology, Islamiat , HPE02-July-26Computer Scienc...
25/06/2026

1st Semester Practical Date sheet ADA/ADS
01-July-26
Computer Science, zoology, Islamiat , HPE

02-July-26
Computer Science, English, Political Science

Note computer 2 practical hain , Attendance Lazmi hai
Time 8:30 to 12:30

👆👇
3rd Semester Practical Date sheet ADA/ADS

07 july 26
English, political Science, islamiat , HPE, zoology

08 July 26
Computer Science, zoology, HPE

Note HPE zoology 2no deen hai
Attendance Lazmi hai
Time 8:30 to 12:30

Address

Out Side Miryan Gate Near Education Office Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923310307105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain College Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hasnain College Bannu:

Shortcuts

Share