📢✨ خوشخبری ✨📢
🌟 یونیورسٹی ٹیوشن اینڈ انگلش لینگویج اکیڈمی 🌟
الحمدللہ! انگلش لینگویج کا ایک گروپ کامیابی سے شروع ہو چکا ہے۔
اب اُن طلبہ اور نوجوانوں کے لیے، جو بیرونِ ملک جانے یا اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے انگلش سیکھنا چاہتے ہیں، دوسرا نیا گروپ عنقریب شروع کیا جا رہا ہے۔
👨🏫 ٹیچر: تحسین اللہ
(یونیورسٹی ٹیوشن اینڈ انگلش لینگویج اکیڈمی)
📚 اگر آپ English speaking, writing اور communication skills بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
📍 اپنی نشست ابھی سے یقینی بنائیں۔
یونیورسٹی پبلک ھائی سکول اینڈ اکیڈمی ولی نور جانی خیل بنوں
follow this
tiktok.com/@uphs.wali.noor.jan
🎓 یونیورسٹی ٹیوشن اینڈ انگلش لینگویج اکیڈمی 🎓
ہمارے قابل طلبہ نے مختلف موضوعات پر بہترین پریزنٹیشنز پیش کیں۔ یہ ویڈیو انہی خوبصورت لمحات کی جھلک پیش کر رہی ہے۔ 🌟
📢 نئے بیچ کے لیے داخلے جاری ہیں!انگلش لینگویج اور اکیڈمک کلاسز میں ابھی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03098739302
03369848648
16/04/2026
📢✨ ایک اہم پیغام ✨📢
تحسین اللہ ایک نہایت محنتی، قابل اور تجربہ کار انگلش ٹیچر ہیں، جو اس وقت یونیورسٹی ٹیوشن اینڈ انگلش لینگویج اکیڈمی میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
📚 یہاں باقاعدہ انگلش لینگویج کی کلاسز بھی دی جاتی ہیں، جہاں آپ اپنی speaking, writing اور confidence بہتر بنا سکتے ہیں۔
🗓 نیا انگلش لینگویج گروپ 18 اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔
میں علاقے کے تمام نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی انگلش کو بہتر بنانے کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔
📍 یہ موقع آپ کے مستقبل کو روشن بنا سکتا ہے—اسے ضائع نہ کریں!
#تعلیم
07/04/2026
📚✨ داخلے جاری ہیں! ✨📚
میں کلاس KG سے لے کر 10th تک داخلے زور و شور سے جاری ہیں۔
🔹 محدود سیٹس دستیاب ہیں، لہٰذا جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
🗓 نیا انگلش لینگویج بیچ
انگلش لینگویج کا نیا گروپ 18-04-2026 (بروز ہفتہ) سے شروع ہو رہا ہے۔
📌 اگر آپ اپنی English speaking, writing اور confidence بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
📍 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں!
#تعلیم
آج یونیورسٹی پبلک ھائی سکول کی چھٹی نہیں ہوگی
اسلۓ تمام طلباء اور اساتذہ اپنا حاضری یقینی بناۓ
بحکم پرنسپل آف سکول
🎓 Speech on Importance of Education 🎓
Kamran Khan (Class 7th), University Public High School, delivered a speech on the importance of education.
Education is the key to success and helps us build a better future.
👏 Well done!
📚 یونیورسٹی پبلک ھائی سکول اینڈ اکیڈمی ولی نور جانی خیل بنوں
میں انگلش لینگویج کلاسز کے داخلے زور و شور سے جاری ہیں۔
اکیڈمی میں #انگلش سیکھانے کے لیے جدید طریقہ استعمال کیا جاتا ہے جہاں طلباء کو بورڈ کے ساتھ ساتھ سکرین کے ذریعے بھی سبق سمجھایا جاتا ہے تاکہ سیکھنا آسان اور مؤثر ہو۔
⚠️ کلاسز میں محدود سیٹس باقی ہیں، لہٰذا جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Bannu