14/09/2024
Bright Brains Tuition Academy BBTA.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Brains Tuition Academy BBTA., Education, Street brains school, Bannu.
14/09/2024
26/08/2024
Prize distribution in academy
اللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے ہمیں قوم کے بچوں کو بہترین مستقبل بنانے کے لیے توفیق دیا ہے ،کہ برائٹ برینز ٹیوشن اکیڈمی میں بچوں کوایمپرو کرنے کے لیے ان پر ماہانہ ٹیسٹ کیا اور اس میں اکثر بچوں نے کافی نمبرز خاصل کئے ہیں تو میں تیچرز سٹاف سے بھی زیادہ شکر گزار ہوں اللہ اس کی عمریں دراز کریں،کیونکہ اس نے خوب ڈیوٹی کی ہے۔تو انشاء اللہ کل سے ہم پراپر انعامات شروع کرینگے
نوٹ:بنوں میں یہ واحد ادارہ ہے کہ اس میں کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہے اور بچوں پر ماہانہ ٹیسٹ ،وائیوا AWARD کے ساتھ کرائینگے
05/08/2024
Bright Brains Tuition Academy conduct the monthly test from 1st to 9th classes to check the Abilities of Students....
Inshaallah For those students who Got 1st , 2nd and 3rd position in monthly test , We give the prizes .
05/08/2024
Monthly MCQs test in academy with award
25/07/2024
الحمداللہ ہم نے اکیڈمی میں ہر کتاب کا پہلے دو چیپٹر ز مکمل کیے ہیں تو انشاء اللہ ہفتے کے دن ہر بچے سے VIVA لینگے اور سوموار کے دن MCQs کا ٹیسٹ ہوگا۔کیونکہ ہر نوکری اور انٹرویو میں MCQs آتے ہیں ۔
15/07/2024
اج اکیڈمی میں9 کلاس میتھس کی 2nd چیپٹر کا آغاز کیا ہے
15/07/2024
اج ہمارا 1st ٹرم ایکزام کا پیپرز حتم ہوگئے اور گرمیوں کی تعطیلات لگائے ۔تو انشاء اللہ 18 جولائی سے برائٹ برینز ٹیوشن اکیڈمی کی نیو کلاسیز کا باقاعدہ صبح 7:00am سے 10:00amتک کا آغا ز ہوگا۔تو والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ادھر اکیڈمی میں ایڈمیشن کروائے تاکہ اس کا کورس مکمل ہو جائے ۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Street Brains School
Bannu
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |