05/07/2025
Most welcome.....
03103494568
03339731137
Effort, effor and effort.
05/07/2025
Most welcome.....
03103494568
03339731137
09/11/2024
محترم والدین!
آج بروز ہفتہ 9 نومبر2024 کو پاک ٹیوشن اکیڈمی یومِ اقبال کے سلسلے میں بند رہے گا.
24/07/2024
ابرارالحق ولد اینار خان رہبر فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے ٹیسٹ کے ذریعے مفت تعلیم کے لیے( نہم تا بارھویں جماعت ) منتخب ہوئے ہیں (انٹرویو)۔ یہ سب ان کے والدین کی دعاؤوں اور پاک سکول اینڈ پاک ٹیوشن اکیڈمی کے اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور کوشش کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
09/07/2024
نرسری تا دہم ٹیوشن کلاسز جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے آج ہی انہیں پاک ٹیوشن اکیڈمی بھیجے۔
رابطہ نمبر:03103494568, 03339731137
28/05/2024
21/04/2024
انشاءاللہ سوموار سے ٹیوشن کلاسز کا آغاز ۔۔۔۔۔۔
وقت 3pm to 6pm
04/03/2024
انشاءاللہ 5مارچ سے نئے کلاسز کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06/01/2024
*Aitzaz Hasan Bangash* اعتزاز حسن بنگش was a Pakistani student who myrterd on 6 January 2014 while preventing a su***de bomber from entering his school at Hangu village. More than 2,000 students were attending classes at the time of the incident. The institute was later renamed to Aitzaz Hasan Shaheed High School. His death anniversary is observed annually throughout Pakistan on 6 January. His life is covered by the biographical film Salute.
سیر و تفریح کرنے سے جسمانی اور ذہنی صحت کو فائدہ پہنچتا ہے اس لیے ہم نے اکیڈمی کے سٹوڈنٹس کو باران ڈیم کی سیر کروائی۔