Al - watan Etea Tuition Academy Baka khel

Al - watan Etea Tuition Academy Baka khel

Share

this academy surve the educational activities for students

17/09/2024

خوشخبری
کلاسز سٹارٹ ۔ کمپیوٹر سائنس طلباء کے لیے
12th to BS students
ٹیوٹر۔ ڈاکٹر ایاز وزیر P.hd computer science
03339742969

Photos from Al - watan Etea Tuition Academy Baka khel 's post 25/07/2024

Position holder

23/06/2024

عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد 24 جون بروز سوموار سے اکیڈمی ھذا میں معمول کے مطابق کلاسز کا اجراء ہوگا۔ لہذا تمام والدین اور سٹوڈنٹس نوٹ فرمالیں۔ شکریہ
ٹائم دوپہر 3 بجے سے 6 بجے تک

Photos from Al - watan Etea Tuition Academy Baka khel 's post 26/05/2024

خوشخبری 10th اور 1st year طلباء کے لیے
الوطن ایٹا ٹیوشن اکیڈمی بکاخیل میں آپ کے لیے ایک بار پھر ٹیسٹ کا میدان سجے گا۔ طلباء ابھی سے تیاری شروع کرے۔
اہم نکات۔ ٹیسٹ ایٹا ماڈل ہو گا۔
ٹیسٹ 100 MCQs پر مشتمل ہو گا۔
ٹیسٹ پانچ مضامین میں لیا جایے گا۔ bio.chem.physics.maths .English grmmer
ٹیسٹ ۔1st year کے لیے دسویں جماعت کے کورس میں تیار کیا جایے گا۔
اور 10th کلاس کے لیے نویں جماعت کے کورس میں تیار کیا جایے گا۔
نوٹ۔ جن طلباء نے اس ٹیسٹ میں 85 ٪ نمبر حاصل کیے ان اکیڈمی میں فری ٹیوشن دی جایے گی۔ پوزیشن ہولڈر کے لیے سپیشل ایوارڈ بھی ہونگے۔شکریہ

22/05/2024

کمپیوٹر کو رسز میں دا خلےجاری ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Miransha Road Bannu
Bannu