13/04/2026
Stars always shine 😍🌟❤️
A community with high expectation and high academic achievement.
13/04/2026
Stars always shine 😍🌟❤️
Admission is open come and join us 🌟❤️
06/04/2026
🌸 لڑکیوں کی تعلیم۔۔۔ ایک روشن مستقبل کی ضمانت 🌸
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ یہ شعور، خود اعتمادی اور ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے۔ جب ایک لڑکی تعلیم حاصل کرتی ہے تو وہ نہ صرف اپنی زندگی سنوارتی ہے بلکہ پوری نسل کو روشنی دیتی ہے۔
📖 اگر آپ ایک مرد کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں، لیکن اگر آپ ایک عورت کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک قوم کو تعلیم دیتے ہیں..🌷
آئیے عہد کریں کہ ہر بیٹی کو تعلیم کا حق دیں، کیونکہ آج کی پڑھی لکھی لڑکی کل کی کامیاب ماں، رہنما اور معمارِ قوم ہے۔
داخلے جاری ہیں 🌟❤️
06/04/2026
محترم والدین السلام علیکم
سٹار پبلک ہائی سکول اینڈ کالج بنوں ممندخیل کے تینوں سیکشن میں یعنی پرائمری ،مڈل و ھائ اور فی میل سیکشن میں یکم اپریل سے اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ کیونکہ کے نیا تعلیمی سلسلہ شروع ہے۔ کہ آپ کے بچے اس سے رہ نہ جائے۔ والدین اپنے بچوں کے کتابیں، کاپیاں اور سکول یونیفارم پر خصوصی نظرکرم کریں۔ تاکہ طلباء اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ شکریہ
05/04/2026
سٹار پبلک ھائ سکول اینڈ کالج میں طلباء اور طلبات کیلئے داخلے جاری ھیں، نیز طلبات کیلئے نئے سیکشن کا احتمام کیا گیا ھیں،
01/04/2026
سکول ایم ڈی شیر علی صاحب ، پرنسپل حفیظ صاحب اور محترم زاوب صاحب معزز مہمانوں کے ساتھ 😍❤️
31/03/2026
Beautiful Glimpses Of Annual Day 🌟😍
سالانہ تقریب ایک یادگار لمحہ بن گئی، جہاں والدین نے بھرپور شرکت کر کے اپنے بچوں کی کامیابیوں کو خوشی اور فخر کے ساتھ منایا۔ ان کے چہروں پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں امید کی چمک اس بات کا ثبوت تھی کہ یہ کامیابیاں ایک روشن مستقبل کی نوید ہیں...
More Pictures and Videos will be uploaded soon 😊
کل 31 مارچ بروز منگل کو سکول ہذا کی چھٹی ہوگی۔۔
الحمدللہ ہمارے سالانہ نتیجہ تقریب کا شاندار اختتام بخیر و خوبی ہوا 🌟📚
ہم تمام معزز والدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر تقریب میں شرکت کی اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کی💐
ساتھ ہی ہم اپنے پیارے طلبہ کو دل سے مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے نہ صرف بہترین نتائج حاصل کیے بلکہ اپنی شاندار پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگا دیے 👏✨
آئیں، اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں 🌈
سکول کے ایم ڈی شیر علی صاحب کی طرف سے والدین اور طلباء کرام کے لیے ضروری پیغام ❤️
29/03/2026
Date: 30 march 2026 Time: 8.30 Day: Monday
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے کامیابی کے ساتھ ایک اور سالِ تعلیمی فضیلت مکمل کر لیا ہے، جس میں ہمارے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین نتائج حاصل کیے🌟📚
اسی خوشی کے موقع پر ہم تمام معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے سالانہ نتیجہ تقریب میں شرکت کریں اور اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ آپ کی موجودگی اور محبت ہی بچوں کے اعتماد کو بڑھاتی ہے اور انہیں مزید آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے 💫
آئیں، مل کر اپنے بچوں کی کامیابیوں کو سراہیں اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مزید مضبوط بنائیں...
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی🌹
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |