04/07/2026
اہم اطلاع برائے تمام طلبہ کے لئے : کے جی (KG) سے ہفتم جماعت تک کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات میں دیا گیا تمام ہوم ورک مکمل کر لیں۔ اسکول کھلنے پر ہر طالب علم کے لیے مکمل ہوم ورک جمع کروانا ضروری ہوگا۔
انتظامیہ