The Great Muslim

The Great Muslim First You Learn Then Remove The " L "

ڈیرہ اسماعیل خان | درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر ح م_لے کے بعد شدید فا_ئر@نگڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پ...
26/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان | درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر ح م_لے کے بعد شدید فا_ئر@نگ

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ امن میلہ چیک پوسٹ پر خو_د ک ش ح م_لے کے بعد شدید فا_ئر@نگ کی اطلاعات ہیں، جس کے باعث جا_نی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان | درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ پر خود@ک ش ح م_لہڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ ...
26/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان | درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ پر خود@ک ش ح م_لہ

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ پر خود@ک ش ح م_لے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں بھاری جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ح م_لے کے نتیجے میں چیک پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اس کا بڑا حصہ تبا_ہ ہوگیا ہے۔
زرائع

شمالی وزیرستان | 27 ستمبر کو سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت، عوام کو احتیاط کی ہدایتشمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کی جانب س...
26/09/2026

شمالی وزیرستان | 27 ستمبر کو سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت، عوام کو احتیاط کی ہدایت

شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق اتوار 27 ستمبر 2026 کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع بھر میں سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس دوران اپنی روزمرہ سرگرمیاں محدود رکھیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

انتظامیہ کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک عوامی نقل و حرکت پر عائد پابندی بدستور برقرار رہے گی، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

منجانب: ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان

بنوں | ایس پی سٹی صلاح الدین کنڈی کی زیرِ صدارت اہم اجلاسبنوں: ایس پی سٹی صلاح الدین کنڈی کی زیرِ صدارت صدر سرکل اور سب ...
26/09/2026

بنوں | ایس پی سٹی صلاح الدین کنڈی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

بنوں: ایس پی سٹی صلاح الدین کنڈی کی زیرِ صدارت صدر سرکل اور سب ڈویژن وزیر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز کا اجلاس ہوا، جس میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں دہش_تگر@دی و جر@ائم کی روک تھام، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہا@ری و مطلوب ملز@مان، من_شیا@ت فروشوں کے خلاف کارروائیوں، سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز، پولیس گشت اور سکیورٹی انتظامات پر افسران کو ہدایات جاری کی گئیں۔

27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ایس پی سٹی نے سرکاری تنصیبات کی سکیورٹی یقینی بنانے اور سڑکوں و شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مناسب انتظامات کی ہدایت کی۔

بعد ازاں ایس پی سٹی نے تھانہ ٹاؤن شپ کا دورہ کیا اور تھانے کے ریکارڈ، زیرِ تفتیش مقدمات، حوالات، سکیورٹی انتظامات، اہلکاروں کی حاضری اور ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔

انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کو مستعدی سے فرائض انجام دینے، شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے اور شکایات پر بروقت قانونی کارروائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

بنوں | نو تعینات ایس پی رورل شکیل احمد کی زیرِ صدارت اہم اجلاسبنوں: نو تعینات ایس پی رورل شکیل احمد کی زیرِ صدارت رورل س...
26/09/2026

بنوں | نو تعینات ایس پی رورل شکیل احمد کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

بنوں: نو تعینات ایس پی رورل شکیل احمد کی زیرِ صدارت رورل سرکل ون، رورل سرکل ٹو اور سب ڈویژن وزیر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں امن و امان، دہش_تگر@دی و جرا@ئم کی روک تھام، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہا@ری و مطلوب ملز@مان، من_شیا@ت فروشوں کے خلاف کارروائیوں، سرچ اینڈ اسٹرا@ئیک آپریشنز، پولیس گشت اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایس پی رورل نے افسران کو جر@ائم کے مؤثر تدارک، سکیورٹی اقدامات مزید مضبوط بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

لکی مروت | پولیس مقابلے کے بعد ق ت_ل کیس کا نامزد ملز@م زخ م_ی حالت میں گر@فتارلکی مروت: ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کی ...
26/09/2026

لکی مروت | پولیس مقابلے کے بعد ق ت_ل کیس کا نامزد ملز@م زخ م_ی حالت میں گر@فتار

لکی مروت: ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایات پر تھانہ لکی سٹی پولیس نے جر@ائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ق ت_ل کے مقدمے میں نامزد سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم اشفاق ولد حنیف، سکنہ محلہ حقداد آباد لکی سٹی کو فا_ئر@نگ کے تبادلے کے بعد زخ م_ی حالت میں گر@فتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق دورانِ گشت اطلاع ملی کہ ملز@م اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کے قریب موجود ہے۔ پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو ملز@مان نے مبینہ طور پر فا_ئر@نگ کردی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔

فا_ئر@نگ رکنے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران اشفاق کو زخ م_ی حالت میں گر@فتار کیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے کلا@شنکو@ف اور متعدد کار@تو_س برآمد ہوئے۔ دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا، جس کی گر@فتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق گر@فتار ملز@م مختلف سن_گین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ رکھتا ہے اور مقدمہ نمبر 431 مورخہ 27-09-2026 میں بھی نامزد ہے۔

ڈی پی او لکی مروت نے کارروائی پر ایس ایچ او لکی سٹی عمران خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

بنوں | سورانی امن کمیٹی کی پہاڑی علاقوں میں کارروائیبنوں: سورانی پولیس امن کمیٹی کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں دہش_تگر@دوں...
26/09/2026

بنوں | سورانی امن کمیٹی کی پہاڑی علاقوں میں کارروائی

بنوں: سورانی پولیس امن کمیٹی کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں دہش_تگر@دوں کے مبینہ ٹھکانوں کو مسمار کرنے کی کارروائی کی گئی۔

امن و سلامتی کے لیے کی جانے والی کوششوں میں مقامی سطح پر بھرپور جدوجہد اور مسلسل محنت شامل ہوتی ہے۔ امن کمیٹی کے اس اقدام کو علاقے میں سکیورٹی کے لیے جاری کوششوں کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ہر کامیابی کے پیچھے بھرپور جدوجہد اور مسلسل محنت شامل ہوتی ہے۔

بنوں | سٹی پولیس کی ہوٹلوں اور سراؤں میں سکیورٹی چیکنگبنوں: ڈی پی او بنوں کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی ہدایات پر ایس ایچ...
26/09/2026

بنوں | سٹی پولیس کی ہوٹلوں اور سراؤں میں سکیورٹی چیکنگ

بنوں: ڈی پی او بنوں کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی حاجی ارشد خان نے تھانہ سٹی کی حدود میں قائم ہوٹلوں اور سراؤں کی سکیورٹی چی_کنگ کی۔

کارروائی کے دوران ہوٹل اور سرائے مالکان کو مہمانوں کا مکمل اندراج، شناختی کارڈز کی تصدیق، ریکارڈ کی بروقت تکمیل اور سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

پولیس حکام نے واضح کیا کہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہوٹلوں اور سراؤں میں آنے والے افراد کے ریکارڈ کی باقاعدہ جانچ اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔

ناکہ بندی کے دوران رکشے سے 92 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمدپشاور: آغا میر جانی شاہ پولیس نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ حیدری پ...
25/09/2026

ناکہ بندی کے دوران رکشے سے 92 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور: آغا میر جانی شاہ پولیس نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ حیدری پمپ کے قریب سن_یپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے رکشے سے 92 لاکھ روپے کی مبینہ جعلی کرنسی برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران رکشہ ڈرائیور پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی رکشہ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ مشکو@ک رکشے کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں جعلی کرنسی برآمد ہوئی، جبکہ عارف اللہ ولد عرفان اللہ کے نام سے قومی شناختی کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ بھی ملا۔

پولیس نے رکشہ تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے، جبکہ فرار ہونے والے ملز@م کی گر@فتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

کوہاٹ | ٹنل کے باہر گیس سے بھری ٹرالی الٹ گئیکوہاٹ: ٹنل کے باہر گیس سے بھری ٹرالی حاد@ثے کا شکار ہوکر الٹ گئی، تاہم واقع...
25/09/2026

کوہاٹ | ٹنل کے باہر گیس سے بھری ٹرالی الٹ گئی

کوہاٹ: ٹنل کے باہر گیس سے بھری ٹرالی حاد@ثے کا شکار ہوکر الٹ گئی، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حادثے میں ٹرالی کا ڈرائیور محفوظ رہا اور بال بال بچ گیا۔

Address

Bannu
20000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Great Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Great Muslim:

Shortcuts

Share

Category