29/04/2026
فالکن ہاؤس سکول میں خوش آمدید! "جہاں تعلیمی کامیابی اور کردار سازی کا سفر شروع ہوتا ہے۔" نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہم اپنے تمام نئے شاہینوں کو welcome 🤗 کہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی محنت اور ہماری رہنمائی مل کر ایک بہترین مستقبل کی بنیاد رکھیں گے۔
"فالکن ہاؤس سکول: جہاں ہر بچہ خاص ہے۔"
( معیار پر یقین مقدار پر نہیں)
゚viralシfypシ゚viralシalシ
19/03/2026
16/03/2026
13/03/2026