GMS Hassan Khel Kheraki Bannu

GMS Hassan Khel Kheraki Bannu

Share

GMS Hassan Khel Kheraki

26/05/2026

پہلے ائن پہلے آئیں، پہلے پائیں۔ داخلے جاری ہیں۔

19/05/2026

پہلے آئیں، پہلے پائیں!
📚 داخلے جاری ہیں

05/05/2026
05/05/2026

Final Semester Exam is in Progress.

Photos from GMS Hassan Khel Kheraki Bannu's post 01/02/2026

الحمدللہ!
مڈل سکولوں کے حالیہ سپورٹس مقابلوں میں سکول ہذا کے طلبہ نے ضلع بھر میں کرکٹ میں دوسری اور ملی نغمہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ سکول ہذا کے اساتذۂ کرام ہر شعبے میں مہارت رکھتے ہیں، محنت کو اپنا شعار اور خلوص کو اپنی راہ سمجھتے ہیں۔
صد بار مبارکباد! 🎉

Photos from GMS Hassan Khel Kheraki Bannu's post 31/12/2025

🎊🌟 Result Celebration | First Semester 🌟🎊
📍 گورنمنٹ مڈل اسکول حسن خیل خیراکی
آج ہمارے اسکول میں پہلے سمسٹر کے شاندار نتائج پر ایک خوبصورت Result Celebration منائی گئی 🎉
ہمارے ننھے ستاروں ⭐ نے محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کر کے سب کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
👏 کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
👏 اساتذہ کی انتھک محنت کو سلام
👏 والدین کے تعاون کا شکریہ
یہ تقریب کنٹرولر امتحانات میر نواز صاحب، معزز ہیڈ ماسٹر حضرت علی خان صاحب اور جملہ اسٹاف کی زیرِ نگرانی خوش اسلوبی سے منعقد ہوئی۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین
📚 Education is the key to success!

30/12/2025

تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ بروز بدھ، 31 دسمبر 2025ء کو گورنمنٹ مڈل سکول حسن خیل خیراکی میں پہلے سمسٹر کے امتحان کے نتائج کے اعلان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا جائے گا، لہٰذا تمام والدین اور طلباء کی شرکت نہایت ضروری ہے۔

19/11/2025

الحمد للہ! 🏏 ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں سرخرو ہوگئے!
آج ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں گورنمنٹ مڈل سکول حسن خیل خیراکی نے سیمی فائنل میں گورنمنٹ مڈل سکول بھنگی خان مغل خیل کو شاندار شکست دے کر نہ صرف سرخروئی حاصل کی بلکہ فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا! 🎉👏

16/11/2025

🌟 گورنمنٹ مڈل سکول حسن خیل خیراکی کی شاندار کامیابیاں 🌟

سرکل لیول کے بزمِ ادب اور سپورٹس مقابلوں میں گورنمنٹ مڈل سکول حسن خیل خیراکی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے متعدد پوزیشنز اپنے نام کیں۔
ان کامیابیوں کے پیچھے طلباء کی محنت کے ساتھ ساتھ پوری سٹاف ٹیم کی انتھک محنت، ٹیم ورک اور مخلصانہ رہنمائی شامل ہے۔

🎙️ بزمِ ادب مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں

🏅 تلاوت — 1st
🏅 اردو تقریر — 1st
🏅 انگلش تقریر — 1st
🏅 ملی نغمہ — 1st
🏅 نعت — 3rd
🏅 (حمد) مقابلہ — 1st
🥈 قومی ترانہ — 2nd
🥈 کوئز — 2nd
🥈نعت۔3rd
🥉 سپیلنگ بی — 3rd
🥈 پوسٹر میکنگ — 2nd

🏆 سپورٹس مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں

🏅 کرکٹ — 1st
🏅 والی بال — 1st
🏅 بیڈ منٹن — 1st
🏅 رسہ کشی — 1st
🏅 لانگ جمپ — 1st
🏅 400 میٹر دوڑ — 1st
🏅 200میٹر دوڑ2nd
🥈 ٹارگٹ بال — 2nd
🥈 100 میٹر دوڑ — 2nd
🥈 گولہ تھرو — 2nd

گورنمنٹ مڈل سکول حسن خیل خیراکی کے طلباء نے بزمِ ادب اور سپورٹس دونوں میدانوں میں جس محنت، قابلیت اور اعتماد سے کامیابی حاصل کی ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔
ان نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ واقعی اس سکول میں طلباء کے لیے سیکھنے، تربیت پانے اور آگے بڑھنے کا انتہائی موزوں اور سازگار ماحول موجود ہے۔

یہ کامیابیاں پورے سکول، اساتذہ اور انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہیں۔
ہم کامیاب طلباء اور تمام سٹاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ کامیابیوں کا یہ سفر یوں ہی جاری رہے۔ 🌺✨






Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bannu