02/10/2026
کبھی ایک دائرے میں چلتے قدم
بچوں کو اتحاد، نظم و ضبط، باہمی تعاون اور اعتماد کا سبق دیتے ہیں۔
یہی ہے Activity-Based Learning—
جہاں بچے صرف سنتے نہیں،
بلکہ کرتے ہیں، محسوس کرتے ہیں اور سیکھتے ہیں۔
WENSAM — جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ہوتی ہے۔