تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارہ ہذہ 6 آگست کی بجائے 15آگست 2025 کو کھولے گا
شکریہ
Qurtaba Science School & Collage
علم بڑی دولت ہے۔
05/04/2025
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا آغاز ہی اقرا سے ہوا تھا
معزز اساتذہ کرام والدین اور سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ قرطبہ سائنس سکول بروزِ سوموار 19/8/2024 کو کھلے گا اور باقاعدگی سے کلاسسز کا آغاز ھوگا لہذا اپنے حاضری کو یقینی بنائے شکریہ
قرطبہ سائنس سکول کلاس 9th میں محمد شاہ والد برکت اللہ 498 فسٹ اور محمد عمیر والد راحیم اللہ482 سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر ادارے کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
07/08/2024
9th and 10th result 8 august
کل بروز منگل 28مئی قرطبہ سائنس سکول بند رہے گا
یوم تکبیر
27/05/2024
حکومت پاکستان کیطرف سے کل بروز منگل 28مئی کو یوم تکبیر کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔۔لہذہ تمام اساتذہ کرام اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سکول بند رہے گا۔۔۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mangal Mela, Bannu Link Road , Kpk
Bannu
28100