GPS Muhammad Khan Gamber Bannu

GPS Muhammad Khan Gamber Bannu Quality Education for Bright Future. (Admission Open)
"COME TO READ, GO TO LEAD"

چھٹیاں بچوں کے لیے ہیں، استاد کے لیے نہیں 💪جب تک ہمارے بچے گھر پر آرام کر رہے ہیں، ہم یہاں ان کے لیے کلاس کو بہتر بنا رہ...
13/08/2026

چھٹیاں بچوں کے لیے ہیں، استاد کے لیے نہیں 💪
جب تک ہمارے بچے گھر پر آرام کر رہے ہیں، ہم یہاں ان کے لیے کلاس کو بہتر بنا رہے ہیں۔فرش سے لے کر دیوار تک... سب اس لیے کہ جب وہ واپس آئیں تو فخر سے کہیں "یہ ہماری کلاس ہے"
یہ اینٹیں نہیں، یہ مستقبل کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
انشاءاللہ چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے سب تیار ہو جائے گا

اہم اطلاع 📢معزز والدین اور پیارے طلبہ!گرمیوں کی چھٹیاں تقریباً ختم ہونے کو ہیں۔ صرف 20 دن باقی ہیں ⏰تمام اساتذہ کی طرف س...
11/08/2026

اہم اطلاع 📢
معزز والدین اور پیارے طلبہ!
گرمیوں کی چھٹیاں تقریباً ختم ہونے کو ہیں۔ صرف 20 دن باقی ہیں ⏰
تمام اساتذہ کی طرف سے دیا گیا ہوم ورک مکمل کر لیں۔ستمبر سے باقاعدہ حاضری شروع ہو جائے گی۔
اپنے بچوں کی تعلیم میں تعاون کریں اور وقت پر سکول بھیجنے کی تیاری کریں۔
شکریہ

والدین کے لیے اہم پیغام 📢آپ کے بچے کا مستقبل ہماری ذمہ داری ہے۔ گورنمنٹ پرائمری سکول محمد خان گمبر بنوں میں:1.  ہر بچے پ...
10/08/2026

والدین کے لیے اہم پیغام 📢
آپ کے بچے کا مستقبل ہماری ذمہ داری ہے۔ گورنمنٹ پرائمری سکول محمد خان گمبر بنوں میں:
1. ہر بچے پر انفرادی توجہ
2. ہفتہ وار ٹیسٹ + رزلٹ والدین کو
3. اخلاق اور نظم و ضبط پر خاص توجہ۔
اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور فرق خود دیکھیں۔

🌟 داخلہ جاری ہے | ADMISSIONS OPEN 2026-27 🌟گورنمنٹ پرائمری اسکول محمد خان، گمبر بنوںمحکمہ تعلیم، حکومت خیبر پختونخوا ۔ م...
02/08/2026

🌟 داخلہ جاری ہے | ADMISSIONS OPEN 2026-27 🌟
گورنمنٹ پرائمری اسکول محمد خان، گمبر بنوں
محکمہ تعلیم، حکومت خیبر پختونخوا ۔
محترم والدین! کیا آپ اپنے بچوں کے لیے مفت، معیاری اور محفوظ تعلیم چاہتے ہیں؟
تو دیر مت کریں! ہمارے اسکول میں کلاس پریپ سے پنجم تک نئے داخلے شروع ہیں۔
ہماری خصوصیات:
✅ مفت داخلہ اور مفت درسی کتب
✅ قابل، تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی ٹیم
✅ کشادہ، ہوادار اور صاف ستھرے کلاس رومز
✅ پرامن اور خوشگوار تعلیمی ماحول
✅ جدید سہولیات + Solar System کی سہولت
✅ بہترین نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت
ہمارا مقصد: ہر بچے کو بنیادی تعلیم کے ساتھ اچھا انسان بنانا
رابطہ برائے داخلہ: آفراسیاب خان
فون/واٹس ایپ: 03361197209
مقام: گمبر، ضلع بنوں
"تعلیم ہی قوموں کا مستقبل ہے" آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر بچہ تعلیم حاصل کر سکے 🙏

Assalamualaikum!Aaj Bannu mein barish ka mausam hai 🌧️. Humare school ka ye manzar dil ko sukoon deta hai.Walidain se gu...
31/07/2026

Assalamualaikum!

Aaj Bannu mein barish ka mausam hai 🌧️. Humare school ka ye manzar dil ko sukoon deta hai.

Walidain se guzarish: Barish mein bachon ka khayal rakhain.

Apko school ka konsa corner sab se zyada pasand hai? Comment karein 👇

*الحمدللہ آج ہمارے سکول کے لیے خوشی کا دن ہے۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ *جناب نذر علی خان صاحب*...
15/07/2026

*الحمدللہ
آج ہمارے سکول کے لیے خوشی کا دن ہے۔
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ *جناب نذر علی خان صاحب* نے بطور *ہیڈ ٹیچر* ہمارے سکول کا چارج سنبھال لیا ہے۔ہم پُر امید ہیں کہ آپ کی قابل قیادت، محنت اور تجربے سے ہمارا سکول تعلیم کے میدان میں نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ آپ سے ہمیں امید ہے کہ آپ بچوں کی بہترین تربیت اور اساتذہ کی رہنمائی کریں گے۔

*نذر علی خان صاحب!*
ہم سب اساتذہ، طلباء اور سٹاف کی طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے *خوش آمدید* کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم ذمہ داری میں کامیاب کرے اور آپ کے ذریعے قوم کے مستقبل کو سنوارے۔ آمین ثم آمین 🤲

` `

آج گورنمنٹ پرائمری سکول محمد خان گمبر بنوں میں سالانہ رزلٹ کا دن منایا گیا۔  محنتی طلبہ و طالبات جنہوں نے اپنی کلاس میں ...
25/05/2026

آج گورنمنٹ پرائمری سکول محمد خان گمبر بنوں میں سالانہ رزلٹ کا دن منایا گیا۔
محنتی طلبہ و طالبات جنہوں نے اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں، ان میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اساتذہ کرام نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور والدین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تعلیم کے میدان میں بچوں کا ساتھ دیا۔

ہم تمام کامیاب بچوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ یہی محنت اور لگن سے وہ مستقبل میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑیں۔

اج کا دن ہمارے سکول اور بچوں کے لیے یادگار بن جائے گی کیونکہ اج اشفاق خان نے سکول میں جارج سنبھال لیا۔ ان سے امید کرتے ہ...
20/04/2026

اج کا دن ہمارے سکول اور بچوں کے لیے یادگار بن جائے گی کیونکہ اج اشفاق خان نے سکول میں جارج سنبھال لیا۔ ان سے امید کرتے ہے کو وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دے گی۔۔
ہم اشفاق خان کو اپنے سکول میں خوش امدید کہتے ہیں۔

Result Day and prizes distribution..Congratulations to all positions holders students..Come to read and go to lead
31/12/2025

Result Day and prizes distribution..
Congratulations to all positions holders students..
Come to read and go to lead

کل بتاریخ 31/12/2025  بروز بدھ کو پہلے سمسٹر کا نتیجہ ہو گا اور پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعاما...
30/12/2025

کل بتاریخ 31/12/2025 بروز بدھ کو پہلے سمسٹر کا نتیجہ ہو گا اور پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات بھی ہوں گے تو سب والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل سکول میں اپنے بچوں کی حاضری کومکمل یونیفارم کے ساتھ یقینی بنائیں اور اس کے بعد موسم سرما کی تعطیلات بھی 1 جنوری 2026 سے 15 جنوری 2026 تک ہونگے ۔

Address

Muhammad Khan Gamber
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Muhammad Khan Gamber Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Muhammad Khan Gamber Bannu:

Shortcuts

Share