📢 شابری بھرت کے افسوسناک واقعے پر بھرت قومی اتحاد کے چیئرمین فرحت اللہ خان کا اہم اور دوٹوک بیان
بنام: پولیس کے تمام اعلیٰ افسران اور پولیس امن کمیٹی کے معزز مشران
Bharat Social Media بھرت سوشل میڈیا
Bannu Gull Updates
بڑا اعلان
چیئرمین بھرت قومی اتحاد، فرخت اللہ خان کی جانب سے ککی روڈ تحریک کے سلسلے میں عید کے بعد ایک شاندار ریلی نکالی جائے گی۔
پختونیار خان نے بہت پہلے اس پل کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا۔ باقاعدہ طور پر اس کا اعلان کیا گیا،کے اس کا اسکیم منظور ہوئی اور فنڈ بھی جاری ہونے کی بات کی گئی۔ مگر افسوس کہ وہ فنڈ کہاں خرچ ہوا، اس کا عملی نتیجہ عوام کے سامنے نہ آسکا اور پل تعمیر نہ ہو سکا۔
اس کے برعکس، بھرت قومی اتحاد کے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے جذبے کے تحت متحد ہو کر وہ کام کر دکھایا جو وعدوں اور سرکاری فنڈز کے باوجود نہ ہو سکا تھا۔ محدود وسائل کے باوجود خلوص، دیانت اور عوامی خدمت کے جذبے سے اس پل کی تعمیر مکمل کی گئی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نیت صاف ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔
عوامی نمائندے کی اصل ذمہ داری وعدوں کی تکمیل ہے۔ اگر وعدے پورے نہ ہوں اور فنڈز کے باوجود عوام بنیادی سہولیات سے محروم رہیں تو یہ عوامی اعتماد کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ایسے میں پختونیار خان کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور اپنے منصب کے بارے میں سنجیدگی سے غور کریں۔
بھرت قومی اتحاد نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اصل طاقت عوام اور اُن کے اتحاد میں ہے، نہ کہ صرف دعوؤں اور اعلانات میں۔
سپرلیه ته راشه، خو امن درسره راولا🍂🥀🥀
16/02/2026
بھرت قومی اتحاد اور تحریکِ ککی روڈ کے نوجوانان کی مسلسل کوششوں، خلوصِ نیت اور گورنر خیبرپختونخوا سے ہونے والی میٹنگ کے بعد ککی روڈ کا معاملہ باقاعدہ طور پر پری-PDWP میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔
ہم اُن تمام پارٹی ممبران، معزز شخصیات اور ہر اُس فرد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری آواز کو سنا، اس کی حمایت کی اور اس کوشش میں اپنا مثبت کردار ادا کیا۔
یہ کامیابی کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے علاقے کے باشعور نوجوانوں اور عوام کی اجتماعی آواز اور اتحاد کا ثمر ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu