10/06/2026
⚠️ عوامی آگاہی ⚠️
تصویر میں موجود چیز پہلی نظر میں ایک عام قلم یا سجاوٹی آئٹم محسوس ہو سکتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ گرنیڈ (Gr***de) ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک یا غیر معمولی چیز کو ہاتھ لگانے، اٹھانے یا اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے گریز کریں، خاص طور پر اگر اس کی شناخت واضح نہ ہو۔ بعض اوقات خطرناک اشیاء عام استعمال کی چیزوں سے مشابہت رکھ سکتی ہیں، جس کی وجہ سے لوگ انہیں بے ضرر سمجھ لیتے ہیں۔
✅ مشکوک شے نظر آئے تو محفوظ فاصلے پر رہیں۔
✅ دوسروں کو بھی قریب جانے سے روکیں۔
✅ متعلقہ حکام یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دیں۔
آپ کی احتیاط کسی بڑے حادثے کو روک سکتی ہے۔
***de
08/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khan Khan, Hayat Ullah, M Farhan
06/04/2026
The prize distribution ceremony of the final term examination of the session (2025-2026) was held today 6th April , at Umerzai Model Public School Laki Qamardin (SDW), Bannu.
# # # # #$
Position holders received their awards
05/04/2026
اسلام و علیکم
کل 6اپریل بروز پیر کو سالانہ امتحان کے تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کیا جائے گا ۔ تمام طلباء کرام حاضری دینے کی پابند رہنے کی کوشش کریں۔
03/04/2026
کل عمرزئی ماڈل پبلک سکول ٹرانسپورٹ کے رسائی کی دشواری کے باعث بند رہے گا ۔
شکریہ
02/04/2026
تمام طلباء کرام اور اساتذہ کرام کو
اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ کل سے اپنی حاضری
یقینی بنائے۔ سکول ٹائمینگ 7:30am
02/04/2026
سکول ہذا 6اپریل کے بجائے 3اپریل بروز جمعہ کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
شکریہ