31/08/2025
Nasir javid member of Al Madina teacher's staff has left
We will miss you 💗
Education
31/08/2025
Nasir javid member of Al Madina teacher's staff has left
We will miss you 💗
04/02/2025
علم وعمل کو راستہ دو۔ ہر بچے کو بستہ دو
المدنیہ مڈل پبلک سکول حسن خیل میں ایک بار پھر نئے سیشن کا اغاز۔اپنے بچوں کو علم کی روشنی دلاؤ اور ان کے مستقبل کو روشن کرو۔🧑💻🧑💻🧑💻🌄🌄📒📔📕✏️✒️🖋️
06/12/2024
ایک ایسا علاقہ جہاں تعلیم کی شرح زیرو فیصد تھی ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا باہمی تنازعات کی وجہ سے ایک گھر کے بچے دوسرے گھر کے بچے نہیں جانتے ہر وقت جھگڑے لڑائیاں ہوتی تھی
اسی دوران ایک بندے نے اس علاقے میں سکول کا آغاز اسی سوچ کے ساتھ کیا کہ شاید میری وجہ سے اس علاقے یعنی پتی حیل کا مستقبل روشن ہو جائے گا
سخت محنت کے بعد وہ اس مقصد میں کامیاب ہو گیا اور الحمد اللہ آج اسی علاقے کے بچے تعلیم کی حصول کیلئے اسلام آباد تک پہنچ گئے
وہ نیک نیت اور روش سوچ والا بندہ پرنسپل محمد سعید سر ہے پتی حیل اپکا احسان کھبی نہیں بھولیں گے
اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
Principal Al Madina public school Muhammad Saeed sir
Last day of 8th grade with Nasir Javed sir 🌹🎉🌹🎉🌹🎉🌹