09/06/2023
آج کیڈٹ کالج رزمک میں پرنسپل سیف الرحمن خان مروت اکیڈمی کے سابقہ طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Cadet School &Cadet Academy Bannu, School, Circullar Road Mohallah City Colony Bannu, Bannu.
09/06/2023
آج کیڈٹ کالج رزمک میں پرنسپل سیف الرحمن خان مروت اکیڈمی کے سابقہ طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
04/06/2023
کیڈیٹ کالج رزمک میں تین روزہ کیرئیر کونسلنگ ورکشاپ
18 تا 20 مئی 2023
کیڈیٹ کالج رزمک میں منعقدہ کیرئیر کونسلنگ ورکشاپ میں طلبہ کی تعلیمی اور کیرئیر کی راہ کو روشن بنانےکلیئے رہنمائی فراہم کی گئی۔۔
اس ورکشاپ میں طلبہ کی صلاحیتوں، انفرادی خصوصیات، پسندیدہ کام، کام کرنے کی استعداد اور طریقہ کار کو جانچنے کے لیے کیرئیر کونسلنگ کا اہتمام کیا تاکہ ہر طالب علم کی انفرادی خصوصیات کو جانچتے ہوئے انھیں موزوں ترین شعبہ تعلیم اور کیرئیر تجویز کیا جائے ورکشاپ میں 25 مختلف سرگرمیوں کے زریعے طلبہ کے میلان، رجحان اورانفرادی خصوصیات کا سائنسی طریقہ کار کے مطابق جائزہ لیا گیا،گروپ کونسلنگ اور انفرادی کونسلنگ سیشن میں طلبہ کے تعلیمی، نفسیاتی اور معاشرتی مسائل کا حل پیش کیا گیا تاکہ وہ ہر قسم کے دبائو سے نکل کر اپنی تعلیم اور کیرئیر پر بھر پور توجہ دے سکیں اور طلبہ کو پاکستان اور بیرون ملک تعلیم کے لیے سکالرشپش اور داخلوں کے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئیں
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ورکشاپ طلبہ کے لئے بہترین اور مناسب کیرئیر کے انتخاب کا راستہ ہوگا۔ ہماری دعا ہے کہ ہر طالب علم اپنی استعدادوں کو استعمال کرتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔
26/05/2023
1st Weekly Test
22/05/2023
Cadet College Hassan Habdal O Level Admission open
2023-2024
18/05/2023
16/05/2023
Admission Open
Admission Open CLASS XI
Cadet college warsak Peshawar