Govt Post Graduate college bannu Students

Govt Post Graduate college bannu Students voice of students

Admission open
23/09/2026

Admission open

بنوں تعلیمی بورڈ کی طلبہ کے لیے بڑی سہولت!اب ری ٹوٹلنگ (Re-Totaling) اور شو آف پیپرز (Show of Papers) کے لیے بورڈ آفس جا...
19/08/2026

بنوں تعلیمی بورڈ کی طلبہ کے لیے بڑی سہولت!
اب ری ٹوٹلنگ (Re-Totaling) اور شو آف پیپرز (Show of Papers) کے لیے بورڈ آفس جانے کی ضرورت نہیں۔ طلبہ گھر بیٹھے باآسانی آن لائن درخواست جمع کر سکتے ہیں۔
درخواست دینے کا طریقہ:
متعلقہ آن لائن لنک کھولیں۔
Start New Application پر کلک کریں۔
اپنا رول نمبر درج کرکے کلاس منتخب کریں۔
پیپر سلیکشن کے مرحلے میں ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپرز یا دونوں کا انتخاب کریں۔
مقررہ فیس خودکار طور پر ظاہر ہو جائے گی۔
فیس جمع کرانے کے آسان طریقے:
فیس نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) یا 1Bill کے ذریعے کسی بھی بینکنگ ایپ سے جمع کرائی جا سکتی ہے۔ طلبہ رسید پرنٹ کرکے نیشنل بینک کی برانچ میں بھی فیس جمع کرا سکتے ہیں۔
درخواست جمع ہونے کے بعد اپنی Tracking ID محفوظ رکھیں، کیونکہ اسی کے ذریعے آپ اپنی درخواست اور نتیجے کی صورتِ حال آن لائن چیک کر سکیں گے۔
اگر ری ٹوٹلنگ کے نتیجے میں نمبروں میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو نئی اور تبدیل شدہ DMC بنوں تعلیمی بورڈ کے سیکریسی سیکشن سے حاصل کی جا سکے گی۔
طلبہ کی سہولت، وقت کی بچت اور مکمل شفافیت—اب سب کچھ آن لائن!
نوٹ:- لنک کمنٹ سیکشن میں بھی دستیاب ہے۔

ایڈمیشن اوپن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں
08/08/2026

ایڈمیشن اوپن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں

📢 اہم اطلاع برائے طلبا و طالباتتمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن امیدواروں کے SSC Annual-I Examination 2026 ک...
28/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبا و طالبات

تمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن امیدواروں کے SSC Annual-I Examination 2026 کے UFM Cases زیرِ سماعت ہیں، وہ مورخہ 29 جون تا 3 جولائی بوقتِ مقررہ BISE Bannu میں کمیٹی کے روبرو اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں۔

ایک استاد ایسا بھی تھا جو اپنے شاگرد کو بچانے کے لئے خود دریا میں چھلانگ لگایا تھا بہادر و مشفق استاد، نصراللہ شجیع شہید...
02/06/2026

ایک استاد ایسا بھی تھا جو اپنے شاگرد کو بچانے کے لئے خود دریا میں چھلانگ لگایا تھا
بہادر و مشفق استاد، نصراللہ شجیع شہید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے سابق کلاس فور ملازم سبحان ماما وفات  وفات پاچکے ہیں ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 14 مئی 2...
13/05/2026

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے سابق کلاس فور ملازم سبحان ماما وفات وفات پاچکے ہیں ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 14 مئی 2026 صبح 9 بجے کوٹکہ سید آباد بازار احمد خان بنوں میں ادا کی جائے گی۔

03/04/2026

بحثیت طالب علم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے آپ بھی متاثر ہورھے ہیں تو فیس بک اور گھر میں بیٹھ کر پوسٹیں کرنے سے قیمتیں کم نہیں ہونگے بلکہ نکلنا ہوگا۔۔
اور آج بروز جمعہ المبارک کو دن 2 بجے اختجاج میں شرکت کرنا چاہیے۔۔

01/04/2026

بارش کے بعد ہمارے کالج کا خوبصورت منظر ☺️😃😡
اللہ نظر بد سے بچائے آمین

تمام طلبہ اور بنوں گل کے عوام سے شرکت کی اپیل ہیں
26/03/2026

تمام طلبہ اور بنوں گل کے عوام سے شرکت کی اپیل ہیں

مبارکباد؛ ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں  کے دو ہو نہار طلباء، محمد الیاس اور فہیم اللہ   ک...
13/03/2026

مبارکباد؛
ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے دو ہو نہار طلباء، محمد الیاس اور فہیم اللہ کی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر اور سبجیکٹ سپیشلسٹ کے طور پر تعیناتی پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Post Graduate college bannu Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category