Jamshed Khan official

Jamshed Khan official This page will share information about Science subjects especially computer science

11/10/2026

دے کلی خویز موسم

سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ایمرجنسی وغیرہ کی خبریں چل رھی ھے اج ایک شاگرد (فری لانسر)نے کال کی تھی۔"سر کیا دوبارہ انٹرن...
10/10/2026

سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ایمرجنسی وغیرہ کی خبریں چل رھی ھے اج ایک شاگرد (فری لانسر)نے کال کی تھی۔"سر کیا دوبارہ انٹرنیٹ سروس معطل ہوگی😢".
موجودہ حکمرانوں کے پاس تمام مسائل کا حل موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے میں پوشیدہ ہے ۔
لیکن یاد رکھیں ائے روز اس بنیادی ضروریات سے عوام کو محروم کرنے سے ان لوگوں کے دلوں میں بھی حکمرانوں اور اداروں کے خلاف نفرت پیدا ہو رھی ھے جسکا سیایست سے کوئی لینا دینا نہیں۔حدارہ حالات بہتر کرنے کیلئے تمام آپشن پر غور کے بعد عمل کریں۔ لیکن موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل نہ کریں۔ اجکل ھزاروں افراد کی روزی روٹی موبائل اور انٹرنیٹ سے وابستہ ھے۔ شکریہ

اپنی رائے دیجیے۔سردیوں میں پانی گرم کرنے کیلئے کس کمپنی کا کونسا گیزر بیسٹ رھے گا۔
10/10/2026

اپنی رائے دیجیے۔
سردیوں میں پانی گرم کرنے کیلئے کس کمپنی کا کونسا گیزر بیسٹ رھے گا۔

بادشاہ اور کسان۔ اے ائی کی مدد سے ایک چھوٹی سی سبق آموز ویڈیو تیار کی ھے۔ میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ھے دیکھنے کے لیے کمن...
09/10/2026

بادشاہ اور کسان۔ اے ائی کی مدد سے ایک چھوٹی سی سبق آموز ویڈیو تیار کی ھے۔ میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ھے دیکھنے کے لیے کمنٹ میں لنک موجود ہے ۔

Success should not ne measured by the position what one has got, but by the obstacles he overcome
09/10/2026

Success should not ne measured by the position what one has got, but by the obstacles he overcome

زندگی میں خوش رہنے کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ کسی کم ظرف کی طرف سے بولا گیاجملہ اپنی توہین کی بجائے اسکی کم ظرفی سمجھ کر د...
08/10/2026

زندگی میں خوش رہنے کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ کسی کم ظرف کی طرف سے بولا گیاجملہ اپنی توہین کی بجائے اسکی کم ظرفی سمجھ کر دفع کیجیے😌

بالی ووڈ میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک نانا پاٹیکر   اج 75 برس کی عمر میں اب ہم میں نہیں رھے😢
08/10/2026

بالی ووڈ میرے پسندیدہ اداکاروں میں سے ایک نانا پاٹیکر اج 75 برس کی عمر میں اب ہم میں نہیں رھے😢

چھوٹی چھوٹی باتوں پر حد سے زیادہ ٹینشن لینا اور ہر وقت ماضی کے پچھتاوں میں گوم رہنا انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہ...
07/10/2026

چھوٹی چھوٹی باتوں پر حد سے زیادہ ٹینشن لینا اور ہر وقت ماضی کے پچھتاوں میں گوم رہنا انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتا ہے۔

06/10/2026

Bye bye 🌞

06/10/2026

الحمدللہ بنوں میں موبائل سروس بحال

Address

Ghalla Mandi
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share