Shaam Wazir

Shaam Wazir Lets Visit Bannu Gul

11/01/2023

ہم وہ بد قسمت ملک بن گئے ہیں جو قرض ملنے کی امید کو بھی ایک بڑی کامیابی کے طور پر منا رہے ہیں۔

تم نے تو یہ کہا تھا اجالا کرو گے تم تم نے تو سب چراغ گھروں کے بجھا دئیے۔💔حبیب جالب
11/01/2023

تم نے تو یہ کہا تھا اجالا کرو گے تم
تم نے تو سب چراغ گھروں کے بجھا دئیے۔💔

حبیب جالب

خدا نے تمہیں ایک چہرہ دیا ہے، اور تم  دوسرا خود  بناتے ہو  شیکسپیئر، (ہیملٹ)
31/10/2022

خدا نے تمہیں ایک چہرہ دیا ہے، اور تم دوسرا خود بناتے ہو شیکسپیئر، (ہیملٹ)

29/10/2022

سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ میں بدلنے والا معاشرہ اپنی شناخت کھو بیٹھتا ہے۔

‏ زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے بج رہا ہے اور بے آواز ہے حیات امروہی🖤
29/10/2022

‏ زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا ہے اور بے آواز ہے

حیات امروہی🖤

27/10/2022

امام احمد بن حنبل نے کہا تھا”ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا۔۔۔۔

27/10/2022

شکریہ خان صاحب
اعصاب کی جنگ دلیل کے ساتھ لڑنا اور سکون کے ساتھ جیتنا آپ نے مجھے سکھا دیا۔

آپ جیسے مضبوط اعصاب تو شاید نہ ہوں میرے
لیکن کوشش پوری کرونگی
کہ اپنے حصے کی شمعیں جلا کے جاوں اس دنیا سے

کہ جو زندگی دی رب نے،
اسکا حق ادا کرنے کی کوشش تو مکمل ہو جائے۔

وہ دروازہ جس سے اذیت ملے، اسے نہ صرف بند کر دینا چاہیے۔ بلکہ اسے اکھاڑ کر اسکی جگہ ایک آخری دیوار تعمیر کر دینی چاہیئے.....
26/10/2022

وہ دروازہ جس سے اذیت ملے، اسے نہ صرف بند کر دینا چاہیے۔ بلکہ اسے اکھاڑ کر اسکی جگہ ایک آخری دیوار تعمیر کر دینی چاہیئے....

زندگی کا پہلا واقعہ ہے کہ جب شہید ہونے والے شخص سے دور دور تک کا کوئی خونی رشتہ نہیں اور دو دن سے دل اتنا اداس اور غمگین...
26/10/2022

زندگی کا پہلا واقعہ ہے کہ جب شہید ہونے والے شخص سے دور دور تک کا کوئی خونی رشتہ نہیں اور دو دن سے دل اتنا اداس اور غمگین ہے جس کا کوئی حساب نہیں 💔

26/10/2022

اپنے خوبصورت ترین ادارے کا پیج بنایا تو سوچا کہ روزانہ کچھ نہ کچھ لکھ کے اپلوڈ کرونگی
لیکن ارشد شریف کے بہیمانہ قتل نے یہ حال کر دیا کہ نہ تو کہنے سننے کو کچھ رہا
نہ ہی لکھنے بولنے کو۔
رب کریم انکو اپنے شہدا کی جنت نصیب کرے
اور ہمارا خود محافظ ہو جائے۔
امین

21/10/2022

Say Ma Sha Allah...

Address

Bannu
0928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaam Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share