06/10/2025
We warmly welcome our new Principal Mr. Nazir Ullah to our institution.We are confident that under your guidance and leadership, our institution will continue to achieve new milestones in learning and character building.
Welcome to our esteemed institution — together, we shall continue the journey toward excellence and success.
31/08/2025
🎒✨ WELCOME BACK TO SCHOOL! ✨🎒
Govt. High School Bakka Khel SDW Bannu
🌟 Reopens after Summer Vacation 🌟
📅 1st September 2025
⏲️ School Timing 👉 7:30 AM - 1:35 PM
🔹 New Session – New Goals – New Success
🔹 Let’s Learn, Grow & Achieve Together!
📚💡 Your Bright Future Begins Here! 💡📚
29/08/2025
👉 Friendly Volleyball 🏐 Match
👉 GHS Bakka Khel SDW Bannu VS
Islamia Model High School Baka Khel
🏐✨ دوستانہ والی بال میچ ✨🏐
📍 مقام: اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بکاخیل
📅 تاریخ: [30/8/2025]
⏰ وقت: [ 4PM]
🔥 ایک شاندار مقابلہ ہونے جا رہا ہے 🔥
اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بمقابلہ گورنمنٹ ہائی سکول بکاخیل
آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں!
دوستی، کھیل اور خوشیوں کا حسین امتزاج 🎉
29/08/2025
Come and Enjoy this excited event ✌️🙌
🏐✨ دوستانہ والی بال میچ ✨🏐
📍 مقام: اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بکاخیل
📅 تاریخ: [30/8/2025]
⏰ وقت: [ 4PM]
🔥 ایک شاندار مقابلہ ہونے جا رہا ہے 🔥
اسلامیہ ماڈل ہائی سکول بمقابلہ گورنمنٹ ہائی سکول بکاخیل
آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں!
دوستی، کھیل اور خوشیوں کا حسین امتزاج 🎉
02/08/2025
Grade 9 Toppers !!!
GHS Bakka Khel SDW Bannu
02/08/2025
Grade 10 Toppers !!!
GHS Bakka Khel SDW Bannu
02/08/2025
نہیں ہے نا اُمید اقبال اپنی کشت ویراں سے ✔️
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
👈ماشاءاللہ پچھلے سال کی طرح اس سال یعنی 2025 میں بھی سکول ہذا نے شاندار نتائج کے ساتھ تعلیمی میدان میں تحصیل بکاخیل سطح پر تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اساتذہ کی کمی اور محدود وسائل کے باوجود ہمارے مخلص اساتذہ نے یہ ثابت کر دکھایا کہ عزمِ صمیم اور محنت کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی۔
یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عزم وحوصلہ اگر مضبوط ہو تو وسائل کی کمی بھی راستہ نہیں روک سکتی۔
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔۔۔۔۔۔
خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب ✔️
ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے
ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے طلبہ ہر میدان میں کامیابی و کامرانی کے جھنڈے گاڑتے رہیں۔
15/07/2025
🌳 شجرکاری مہم 2025 🌳
شجر کاری زمین کی خوبصورتی، ہوا کی صفائی اور زندگی کی بقا کا ذریعہ ہے۔
آئیں درخت لگائیں اور مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
Deputy Commissioner Bannu
KP Elementary & Secondary Education Department