27/04/2026
Date Sheet for Summer Zone School Based Assessment
Grade 3 to Grade 8
تیسری کلاس سے لیکر جماعت ہشتم تک سرمائی علاقوں کے لئے ڈیٹ شیٹ
Govt. school in the village Asperka Wazir Sadrawan Bannu established in 1983.
27/04/2026
Date Sheet for Summer Zone School Based Assessment
Grade 3 to Grade 8
تیسری کلاس سے لیکر جماعت ہشتم تک سرمائی علاقوں کے لئے ڈیٹ شیٹ
19/04/2026
کل میٹرک کا پرچہ معمول کے مطابق لیا جائے گا۔
03/04/2026
والدین اور طلباء کے لئے
گزارش کی جاتی ہے کہ کل بروز ہفتہ سکول کے اوقات کار میں طلباء رولنمبر سلپس وصول کریں۔
شکریہ
24/03/2026
Revised date sheet of BISE Bannu.
بنوں بورڈ کی ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ
18/03/2026
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایندھن بچت کے سلسلے میں موسم بہار تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
24 مارچ تا 29 مارچ تمام سرکاری و نجی سکولز بند رہیں گے
01/03/2026
اطلاع برائے طلبہ و والدین
کل سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
حاضری کا وقت: صبح 7:45 بجے
چھٹی کا وقت: دوپہر 12:10 بجے
براہِ کرم وقت کی پابندی کریں
28/02/2026
BISE Bannu SSS Annual I 2026 exam Date sheet.
اطلاع عام
DEO کی ہدایات کی روشنی میں
بروز ہفتہ، 28 فروری کو اسکول بند رہے گا۔
تمام طلبہ و والدین آگاہ رہیں۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا سکولز اوقات کار تبدیل:
حاضری صبح 7:45
پرائمری کلوزنگ: 11:15
مڈل/ہائی/ہائیر کلوزنگ: 12:10
04/02/2026
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 00:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |