25/08/2025
👈 ضروری اطلاع 👉
👈 گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کوٹکا محمّد خان بنوں کے سیکنڈ ائیر کے تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کے سیکنڈ ائیر کے طلباء کیلئے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز يكم ستمبر 2025 سے شروع ھونگی لہذا تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ
منجانب ! پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کوٹکا محمّد خان بنوں