15/01/2026
ذہانت کو پہچاننے کا ایک موقع
گزشتہ دنوں فیوچر اسکالرز کے زیرِ اہتمام ( آئی کیو ) ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا
جس میں طلبہ نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ شرکت کی۔
یہ ٹیسٹ صرف نمبرز کا کھیل نہیں تھا،
بلکہ سوچنے، سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو جانچنے کا ذریعہ تھا۔
کامیاب ہونے والے طلبہ نے ثابت کیا
کہ اصل طاقت ذہانت، محنت اور خود اعتمادی میں ہوتی ہے۔
ایسے مواقع نوجوان نسل کو
اپنی صلاحیتیں پہچاننے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔