GMS Sakhi Sarwar Mandew

GMS Sakhi Sarwar  Mandew Learn to Lead

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Waqas King, Mudassir Khan, Wali Ayaz Kha...
23/12/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Waqas King, Mudassir Khan, Wali Ayaz Khan, Tahseen Khan

15/12/2025
15/12/2025

1st Semester Exam in GMS Sakhi Sarwar Mandew Bannu.

First semester exam in GMS Sakhi Sarwar Mandew Bannu.
13/12/2025

First semester exam in GMS Sakhi Sarwar Mandew Bannu.

گورنمنٹ مڈل سکول سخی سرور مندیو نے سرکل لیول پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے! مسلسل دوسرے سال کرکٹ اور بزمِ ادب جیسے مقابلوں میں...
30/10/2025

گورنمنٹ مڈل سکول سخی سرور مندیو نے سرکل لیول پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے! مسلسل دوسرے سال کرکٹ اور بزمِ ادب جیسے مقابلوں میں *کلین سویپ* کر کے سکول نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ ٹیلنٹ کی نرسری ہے۔

اس شاندار کامیابی نے نہ صرف اساتذہ اور طلبہ کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ اعزاز بن گئی۔ سرکل کی سطح پر کئی نامور ادارے اس کارکردگی کے سامنے ماند پڑ گئے۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ سخی سرور مندیو کا یہ ادارہ صرف پڑھائی میں نہیں، بلکہ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی مثالی مقام رکھتا ہے۔

یقیناً یہ ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے مترادف ہے۔ ایسے باصلاحیت طلبہ اور مخلص اساتذہ قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

جی ایم ایس سخی سرورمندیو میں پرائمری کلسٹر سکولز کا سالانہ امتحان کا آغاز آج سے کیا گیا۔۔
18/02/2025

جی ایم ایس سخی سرورمندیو میں پرائمری کلسٹر سکولز کا سالانہ امتحان کا آغاز آج سے کیا گیا۔۔

Top ten position holder of the "The Talent Tussle Test" held on 10-02-2025پوزیشن ہولڈرز طلباءپہلی پوزیشن ہولڈرز1) زیشان ...
11/02/2025

Top ten position holder of the "The Talent Tussle Test" held on 10-02-2025
پوزیشن ہولڈرز طلباء

پہلی پوزیشن ہولڈرز
1) زیشان خان
جی پی ایس شیر دراز مندیو
2)اویس خان
جی پی ایس شاہ براز مندیو
3) عاصم خان
جی پی ایس سخی سرور مندیو
4) محمد اویس قرنی
جی پی ایس سرداد خان مندیو

دوسری پوزیشن ہولڈر
احمد خان
جی پی ایس شیر دراز مندیو

تیسری پوزیشن ہولڈر
محمد آیان
جی پی ایس شیر دراز مندیو

چوتھی پوزیشن ہولڈر
عالیان خان
جی پی ایس شیر دراز مندیو

پانچویں پوزیشن ہولڈر
ہشام
جی پی ایس سرداد خان مندیو

چھٹی پوزیشن ہولڈر
انس
جی پی ایس سرداد خان مندیو

ساتویں پوزیشن ہولڈر
سلمان
جی پی ایس سرداد خان مندیو

اٹھویں پوزیشن ہولڈر
محمد آیان
جی پی ایس قمر زمان مندیو

نویں پوزیشن ہولڈر
مروان
جی پی ایس شیر دراز مندیو

دسویں پوزیشن ہولڈر
مامون نجیب
جی پی ایس شیر دراز مندیو

Complete Result of " The Talent tussle test" held on 10-02-2025
11/02/2025

Complete Result of " The Talent tussle test"

held on 10-02-2025

الحمدللہ" "جی ایم ایس سخی سرور مندیو میں کامیابی کے ساتھ اور خوش اسلوبی سے اختتام پزیر ہوا۔ہمیں انتہائی فخر ہے کہ ہمارے ...
10/02/2025

الحمدللہ

" "
جی ایم ایس سخی سرور مندیو میں کامیابی کے ساتھ اور خوش اسلوبی سے اختتام پزیر ہوا۔
ہمیں انتہائی فخر ہے کہ ہمارے درمیان اتنے محنتی اور ذہین طلباء موجود ہیں جنہوں نے اس مقابلہ جاتی امتحان میں اپنی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان طلباء نے نہ صرف اپنی محنت اور لگن سے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، بلکہ اس کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی راہ بھی ہموار کی۔ ان پوزیشن ہولڈرز نے نہ صرف اپنی ذاتی صلاحیتوں کو اجاگر کیا بلکہ اپنے اساتذہ اور ادارے کا نام بھی روشن کیا۔
ہم ان تمام طلباء, ان کے اساتذہ کرام اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان کی اس کامیابی نے یہ ثابت کیا کہ محنت، لگن اور صحیح رہنمائی کی مدد سے انسان کسی بھی مقصد کو حاصل کر سکتا ہے۔ ان کی کامیابیوں کا جشن منانا اور ان کی محنت کو سراہنا نہ صرف ہمارے لئے فخر کا باعث ہے بلکہ یہ دیگر طلباء کے لئے بھی ایک حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے کہ وہ بھی اپنی محنت اور عزم سے ایسی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ کامیاب طلباء آئندہ بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ اپنی تعلیمی زندگی میں کامیابیاں حاصل کرتے رہیں اور اپنے ملک و قوم کا نام روشن کریں۔


1) زیشان خان
جی پی ایس شیر دراز مندیو
2)اویس خان
جی پی ایس شاہ براز مندیو
3) عاصم خان
جی پی ایس سخی سرور مندیو
4) محمد اویس قرنی
جی پی ایس سرداد خان مندیو


احمد خان
جی پی ایس شیر دراز مندیو


محمد آیان
جی پی ایس شیر دراز مندیو

Address

Sakhi Sarwar Mandew
Bannu
28100

Telephone

+923149444758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Sakhi Sarwar Mandew posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category