کل ہونے والے سالانہ پروگرام کی تیاریاں زوروں شوروں پر
❤️❤️❤️
GHS SARDI KHEL SDW Bannu
Come to 📚
Go to lead❤️
💥💥 Open invitation 💥💥
ہر عام و خاص کو سالانہ یوم والدین اور ایوارڈ ڈے میں آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب: سکول سٹاف
Subject: Annuel result day and parents day
Date: 21 may 2026
Timings: 8:30 to 10:30
23/04/2026
GOOD BYE GHS Sardi Khel SDW Bannu
22/12/2025
Semester I exam in progress at GHS Sardi Khel SDW Bannu
11/10/2025
In our school,there is a devoted and hardworking teacher named Rahmatullah.He conducts English grammar class for all students during the zero period.His sincere efforts and dedication towards improving students' learning are highly commendable.Such teachers truly deserve appreciation and recognition.
30/09/2025
Distribution of prizes for the test conducted as part of summer vacation homework
31/08/2025
آپ کا بچہ، ہماری ذمہ داری
محترم والدین کرام السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ یکم ستمبر 2025 بروز سوموار تمام سرکاری سکول تین یا ڈھائی ماہ کے تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول سردی خیل روز اول سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر رہا ہے ۔ اپنے بچّے کو یکم ستمبر بروز سوموار سے سکول بھیجے ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول سردی خیل کے انتہائی عاجز اور معزز استاد جناب نقیب احمد صاحب جو کہ پرسوں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے انکی صحتیابی کیلئے جملہ طلباء نے دعائیں مانگیں اور صدقہ بھی کیا ۔ اللّٰہ تعالیٰ نقیب سر جو جلدی صحت نصیب فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu