حسن ماڈل سکول
سکندر خیل بالا سورانی بنوں
میں نرسری تا دہم
داخلے جاری ہیں
Hassan Model High School S.K Bala Bannu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Model High School S.K Bala Bannu, School, Bannu.
06/07/2022
السلام علیکم 🙋♂️
تمام والدین کو بذریعہ page مطلع کیا جاتا ہے کہ summer vacationکی تعطیلات آج 06/07/2022 سے لیکر 14/08/2022 تک ہونگے اور 15اگست سے باقاعدہ کلاسز ہونگے۔۔۔
تمام طلباء وطالبات کو مصروف اور مطالعہ جاری رکھنے کے لیے گھر کا کام دیا گیا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ تعاون کریں اور ہوم ورک کو وقت پر مکمل کروائے۔شکریہ
ازطرف: پرنسپل حسن ماڈل ہائی سکول سکندر خیل بالا بنوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu