Wazir Students Society USTB

Wazir Students Society USTB Chief Executive: Waqas Wazir
Contact:03348462019

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ جنید وزیر کا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے تمام ممبران کے کیسیز بغیر کسی فیس کے ...
22/09/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ جنید وزیر کا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے تمام ممبران کے کیسیز بغیر کسی فیس کے لڑنے کا اعلان ۔
نوٹ: پوسٹ فیس بک میں خرابی کے باعث لیٹ ہوا۔
Wazir Our Proud

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو کا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ایگزیکٹیو کابینہ کو الکشن کے تاریخ کے اعلان کرنے کے لئے...
22/09/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو کا وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ایگزیکٹیو کابینہ کو الکشن کے تاریخ کے اعلان کرنے کے لئے حط لکھ دیا ۔

آج جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف سے بنوں عامر میرج حال میں ایک گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے لیے وزیر...
14/09/2026

آج جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کی طرف سے بنوں عامر میرج حال میں ایک گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے لیے وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی( مین کیمپس ) کو سپیشل دعوت دی گئی تھی۔ جس پر وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی (مین کیمپس) کے صدر علی وزیر، جنرل سیکریٹری نعمت وزیر، چئیرمین محمد وزیر، اور وائس پریزیڈنٹ خان آیاز وزیر نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی (مین کیمپس) کے صدر علی وزیر کو باقاعدہ سپیچ کا موقع دیا گیا۔ سپیچ کے دوران علی وزیر نے جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کے کاوشوں کو سراہا، اور جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کو ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی، اور آخر میں وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی (مین کیمپس) کے صدر علی وزیر اور ان کے کیبنٹ ممبرز نے جانی خیل سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر عادل وزیر اور ان کے کیبنٹ ممبرز کا سپیشل شکریہ ادا کیا۔
Students Society

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر بمعہ کابینہ ممبران کل ہونے والے احتجاج میں شریک ۔
08/09/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر بمعہ کابینہ ممبران کل ہونے والے احتجاج میں شریک ۔

Admission Deadline Extended ( 20 SEP 2026 )
31/08/2026

Admission Deadline Extended ( 20 SEP 2026 )

25/08/2026

🎉 طلباء کا ایک اور بڑا مسئلہ حل! 🎓
صدر یاسر وزیر کی خصوصی کاوشوں اور رہنماٸی سے، عادل وزیر نے ڈیجیٹل ڈیٹیلڈ مارکس سرٹیفکیٹ (DMC Generator) کا پروجیکٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے! 🚀
اب طلباء کے مارکس، گریڈز اور GPA کے حوالے سے درپیش تمام مسائل منٹوں میں اور بآسانی حل ہو جائیں گے۔
اس پروجیکٹ کی نمایاں خصوصیات:
✅ مارکس ڈالتے ہی GPA کا خودکار (Auto) حساب
✅ سٹوڈنٹ کی تصویر اور یونیورسٹی لوگو اپلوڈ کرنے کی سہولت
✅ A4، Letter اور Legal پیج پر فوری اور بہترین پرنٹ
✅ بالکل صاف اور پرنٹ فرینڈلی لے آؤٹ
ہمارا مقصد طلباء کو سہولت فراہم کرنا اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ان کے کام کو آسان بنانا ہے۔

ڈاکٹر احسان اللہ خان , وائس چانسلر اور ڈاکٹر عزیز اللّٰہ خان کے مسلسل کاوشوں سے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے یونیور...
04/08/2026

ڈاکٹر احسان اللہ خان , وائس چانسلر اور ڈاکٹر عزیز اللّٰہ خان کے مسلسل کاوشوں سے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں ایم فیل آنگلش کے ڈگری کا آغاز کردیا ۔
وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتی ہیں ۔
University of Science & Technology, Bannu Department of English & Linguistics UST, Bannu
Ullah Khan

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں میں فال 2026 کے...
06/07/2026

وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں میں فال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
تمام خواہشمند طلبہ مختلف بی ایس، انجینئرنگ، ایم ایس/ایم فل، پی ایچ ڈی اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروگرامز میں داخلے کے لیے آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
درخواست کے لیے ضروری دستاویزات:
🔹 میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی اسناد/ڈی ایم سیز
🔹 امیدوار کا شناختی کارڈ یا ب فارم
🔹 والد یا سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی
🔹 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
🔹 داخلہ فیس کی ادائیگی کا ثبوت
🔹 متعلقہ پروگرام کے لیے درکار دیگر ضروری دستاویزات
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے اپنی درخواست مکمل کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروائیں تاکہ کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اگر داخلے، آن لائن اپلائی کرنے یا کسی بھی قسم کی رہنمائی کے سلسلے میں آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی سے رابطہ کریں۔ ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی اور ہر ممکن تعاون کے لیے دستیاب ہے۔
Contact Numbers
Waqas Wazir : 03348462019
Maaz Khan Wazir : 03328739003

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Students Society USTB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wazir Students Society USTB:

Shortcuts

Share