18/06/2026
Come and join us for your bright Future
Welcome to (Muslim tuition academy kakki)
We are committed to providing quality education with excellence and discipline.
Our goal is to help students achieve academic success through experienced teachers, and a positive learning environment.
18/06/2026
Come and join us for your bright Future
16/06/2026
انشاء اللہ 17 جون سے ہمارے ساتھ فہیم اللہ خان فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر (میل و فیمیل) کے طلبہ و طالبات کو ریاضی کی کلاسسز لینگے
تمام طلبہ و طالبات سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
شکریہ۔
15/06/2026
Chemistry with Sir Nasir Mahmood sb
Come and join us for your bright Future
15/06/2026
Chemistry with Sir Fawad Khan
Come and join us for your bright Future
13/06/2026
ان شاء اللہ 15 جون سے تمام کلاسز (سوائے سیکنڈ ایئر کے) میں فزکس کے دوسرے چیپٹر کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
لہٰذا اپنے بچوں اور بچیوں کا قیمتی وقت ضائع کیے بغیر انہیں ہماری اکیڈمی میں داخل کروائیں، جہاں انتہائی مناسب فیس پر جدید تعلیمی سہولیات، منظم تدریسی ماحول، اور تجربہ کار و اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی زیرِ نگرانی بہترین تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط بنائیں۔
13/06/2026
خوشخبری مسلم ٹیوشن اکیڈمی ککی نے علاقے کے طلباء کے فائدے اور سہولت کے لئے انگلش لینگوئج کلاس شروع کی ہے
آئیے اور اس موقع سے فایدہ اٹھائیں کم فیس پہ سہولت کے ساتھ بہترین موقع ہے ۔۔شکریہ رابطہ نمبر 03359272629
07/06/2026
مسلم ٹیوشن اکیڈمی ککی
میں نرسری سے لیکر آٹھویں جماعت تک محدود نشستوں پر داخلے جاری ہے لہزا اپنے بچوں اور بچیوں کو ہمارے ساتھ داخل کروائیں تاکہ ان کا وقت ضائع نہ ہو جائے
13/12/2025
آج میرے بڑے بھائی کی زندگی کے ایک سنہرا باب کا اختتام اور ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
ریٹائرمنٹ مبارک ہو!
آپ کی محنت، ایمانداری اور قربانیاں ہمیشہ یاد رہیں گی۔
اللہ آپ کو صحت، سکون اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔