27/08/2025
Every achievement begins with the decision to try. Today we celebrate the efforts and achievements of our O Level stars!
AIMS EDUCATION SYSTEM Bannu Branch
27/08/2025
Every achievement begins with the decision to try. Today we celebrate the efforts and achievements of our O Level stars!
نوٹیفکیشن
مورخہ: 30 اپریل 2025
تمام طلباء، والدین ,اساتذہ کرام، اور عملہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یومِ مزدور (1 مئی 2025) کے موقع پر اسکول میں عام تعطیل ہوگی۔
یومِ مزدور محنت کشوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اس دن کی مناسبت سے اسکول بند رہے گا اور باقاعدہ تدریسی عمل 2 مئی 2025 بروز جمعہ سے بحال ہوگا۔
تمام متعلقہ افراد سے درخواست ہے کہ وہ اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے محنت اور عزتِ محنت کے پیغام کو عام کریں۔
پرنسپل
ایمز ایجوکیشن سسٹم بنو برانچ
26/03/2025
Maahallah❤️
Some pictures of Annual exam: 2025.🥰🥰🥰
A standard schooling in district Bannu.
Mashallah ❤️
ALHAMDULELLAH 🙏
سکول وہ جو بدلے زندگی ,اس لیے ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپ کے بچوں کی خوف اور ڈر ختم ہو جائے ,اور وہ اپنے اپ کو کلاس میں کانفیڈنس اور بلاجیجک کے ساتھ پریزنٹیشن کرے۔
AIMS EDUCATION SYSTEM 🌿
A standard schooling in district Bannu 🇵🇰
Mashallah Mmashallah 💓
ALHAMDULELLAH 🙏
AIMS EDUCATION SYSTEM
A STANDARD SCHOOLING
near education office Danish kada meryan road
bannu.03369314356-03459797763
پڑھائی کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بچوں کو پریکٹیکل طریقے سے سکھایا جائے اس لیے ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپ کے بچوں کو پریکٹیکل طریقے سے سمجھائے.🌿
AIMS EDUCATION SYSTEM
Mashallah, a standard schooling in district Bannu.🥰
زیادہ پڑھائی سے بچے بور ہو جاتے ہیں اس لیے کبھی کبھی بچوں کے لیے سکول میں کھیل کود بھی ہونی چاہیے تاکہ بچے کی ذہنی نشونما بھی اچھی طرح ہو سکے۔
Aims education system 🌿
A standard schooling in district Bannu ❤️
Only you can change the future of your children.
Mashallah ♥️
ALHAMDULELLAH 🙏
A standard schooling in district Bannu.