21/08/2024
Do it in hurry
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from English with Sanakhan, School, Sk bala bannu, Bannu.
21/08/2024
Do it in hurry
Summer vacation update
School will remain closed from 7/7/2024 to 18/8/2024
Early religious nurturing views at Muslim public high school SK bala Bannu
We change clay to pretty pots 🙂
1st classماشاءاللہ
Muslim public high school SK bala Bannu - BANNU
محترم والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کے لیے کتابوں کا بندوبست کریں اس سال پرانی بکس استعمال ھوگی لہذا بچوں کو بتائیں کہ آپنی پرانی کتابیں ادھی قیمت پر پچھلی کلاس والوں کو دیں اور اپنے لیے ادھی قیمت پر اگلی کلاس والوں سے بک کلیکٹ کر رہے ہیں
*❤️ضروری خبر۔۔*❤️
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ...!*
*تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ 28مارچ2024 سے سالانہ امتحان شروع ہونے والا ہے۔سکول میں امتحان کی تیاری کے سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر ہر سبجیکٹ کے ٹسٹ ہورہے ہیں تمام والدین سے بھی گزارش ہے کہ گھروں میں اپنے بچوں کو کچھ وقت دیں اور ان کے امتحان کی تیاری میں مدد کریں.بچوں کو غیر ضروری مصروفیات جیسے موبائل اور زیادہ کھیل کود وغیرہ سے دور رکھیں*۔
20/03/2024
میٹرک کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ MCQs (Bubble Sheet) کا پیٹرن سالانہ امتحان اول 2024 کیلئے تبدیل کر دیا گیا ہے، اس دفعہ MCQs پرچہ اس طرز پر ہوگا۔
06/11/2023
Today 2nd Term exam Image highlights of the lower classes
گزرتا سال آپ کو اس بات کے ادراک کرنے کا موقع دیتا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں ابھی کس مقام پر کھڑے ہیں اور آپ کی منزل کیا ہے۔ سخت محنت اور جستجو سے مقصدضرور حاصل ہوتا ہے ۔
Our brilliant student Junaid ali shah 7thA
5thB class student
05/11/2023
2nd term exam of lower classes