12/06/2024
Frontier Model School And College Domail SDW Bannu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Frontier Model School And College Domail SDW Bannu, Education, Bannu.
12/06/2024
MESSAGE OF THE DAY
It is notified for the information of all concern students of part 1 and part II of Frontier Model School & College to visit principal office tomorrow for exam roll number slips. All students are directed to bring fee cards along with themselves so that student record can be easily found.
Principal Frontier Model School & College Domel.
14/05/2024
بنوں بورڈ نے طلباء کے وسیع تر مفاد میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان اول 2024 کا ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دیا ہے،
Mixed Examination Halls
01/01/2024
BISE Bannu. Notification for Online Admissions of SSC Annual-I Examination 2024.
نارمل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 18 جنوری 2024 ہے۔
17/09/2023
ری چیکینگ میں جن طلباء کے مارکس زیادہ ہوئے ہیں ان کا رزلٹ بھی ویب سائیٹ اور ای ڈی ایم سی پر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
نوٹ:- یہ صرف جماعت دہم کا رزلٹ ہے، جماعت نہم کا ری چیکنگ رزلٹ بعد میں نوٹیفائی کیا جائیگا۔
FRONTIER MODEL SCHOOL AND COLLEGE DOMEL (College Section)will remain open from Monday I,e dated 11th September 2023.
PRINCIPAL
FRONTIER MODEL SCHOOL AND COLLEGE DOMEL
07/09/2023
سکول ٹو سکول #مائیگریشن بارے ہدایات و معلومات:
اگر ایک ریگولر سٹوڈنٹ کی کسی تعلیمی بورڈ کیساتھ انرولمنٹ ہوچکی ہو یا کوئی بورڈ امتحان دے چکا ہو اور اس دوران سٹوڈنٹ کی خواہش، کسی مجبوری یا ناگزیر وجوہات کی بناء پر اپنے موجودہ سکول سے دوسرے سکول میں ایڈمشن کرنا مقصود ہو تو اس کیلئے متعلقہ بورڈ سے مائیگریشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت پڑتی ہے جس کے حصول کیلئے ہدایات درج ذیل ہیں۔
1. سب سے پہلے بورڈ یا سکول سے مائیگریشن فارم حاصل کریں اور بورڈ کے متعلقہ بینک وزٹ کرکے بینک رسید پر 800 روپے فیس جمع کرائیں۔ (فارم یہاں اس لنک سے بھی ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔ https://shorturl.at/etvCF )
2. اس کے بعد مائیگریشن فارم میں سٹوڈنٹ کے کوائف درج کریں جس میں نام، والد کا نام، پتہ، پچھلے امتحان کی رجسٹریشن اور رولنمبر ( اگر امتحان دے چکا ہو تو، امتحان ابھی تک نہیں دیا تو ضرورت نہیں)، موجودہ سکول، جہاں داخلہ مقصود ہو اس سکول کا نام، مائیگریشن کی وجہ، 800 روپے جمع شدہ بینک رسید کی معلومات درج کریں اور سٹوڈنٹ اور اس کا والد دستخط کریں۔
3. مائیگریشن فارم کو اپنے موجودہ سکول اور جس سکول ایڈمشن مقصود ہو اس کے سربراہ سے دستخط کروائیں۔
4۔ اس فارم کیساتھ والد کی شناختی کارڈ کاپی، ڈی ایم سی کاپی (اگر ہو تو) اور اوریجنل بینک رسید اٹیچ کریں۔
5. اب مائیگریشن فارم بورڈ کے متعلقہ ونڈو میں ڈیلنگ اسسٹنٹ کیساتھ جمع کرائیں آپ کو اسی دن مائیگریشن سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔
(نوٹ: یہ ہدایات مردان بورڈز کیمطابق ہیں۔ یہ ہدایات کالج ٹو کالج مائیگریشن کیلئے بھی ہے )
Frontier model school and college domel will remain open from tomorrow Friday,dated Ist September,2023. staff and students are strictly directed to ensure your attendance from tomorrow.
Note: Competent and most qualified teacher's are required in the subjects of physics, chemistry, biology, Maths, English, and political science
Condition for appointment
(1) Three teaching demonstration.
(2) Rupees 1100 per day demonstration will be paid.
PRINCIPAL
Frontier model school and college domel
طلباء اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے
کہ یکم ستمبر بروز جمعہ سے تعطیلات کے بعدمعمول کے مطابق سکول کھل رہا ہے۔
تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بناٸیں۔ شکریہ!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu