طلبۂ کرام کے وسیع تر مفاد کے پیشِ نظر اسکول کل بروز اتوار بھی کھلا رہے گا۔ تمام طلبہ اپنے امتحانی رول نمبر سلپس اسکول سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Govt. Higher Secondary School Dilasa Khan Mandew, Bannu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Higher Secondary School Dilasa Khan Mandew, Bannu, School, Bannu.
میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس ریگولر طلبۂ کرام اسکول سے حاصل کریں۔ امتحان کا باقاعدہ آغاز 31 مارچ سے ہوگا۔
19/03/2026
Eid Mubarak 🌙✨
May this blessed day bring peace, joy, and endless blessings to you and your loved ones. Eid Mubarak!
کل ہفتہ ہمارے سکول کی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ احسان مڈل سکول میراخیل کے خلاف ہوگا۔
مقام: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں
ہماری ٹیم پوری تیاری اور جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کے منتظر ہیں۔ 🏏
14/01/2026
ان شاءاللہ اس بار ایک نئے عظم اور حو صلے کے سا تھ اتریں گے۔
10/11/2025
📅 فال سمسٹر امتحانات 2025 کا آغاز
الحمدللہ! آج 10 نومبر 2025 سے
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دلاسہ خان مندیو بنوں میں فال سمسٹر کے امتحانات باقاعدہ طور پر شروع ہو گئے ہیں۔
طلبہ پُرجوش ہیں اور امتحان کے پہلے دن بہترین نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا گیا۔
اساتذہ کی نگرانی میں تمام پیپرز پُر امن ماحول میں جاری ہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارے تمام طلبہ اپنی محنت، عزم اور لگن سے بہترین نتائج حاصل کریں۔
اللہ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
انتظامیہ:-
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دلاسہ خان مندیو بنوں
09/11/2025
یومِ اقبال
(9 نومبر 2025)
آج ہم علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش پر اس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کے افکار نے برصغیر کے مسلمانوں کو بیداری اور خودی کا پیغام دیا۔
“خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے”
اقبالؒ کا پیغام آج بھی ہمارے لیے روشنی کا مینار ہے:- خودی، علم، عمل اور ایمان۔
آئیے ہم عہد کریں کہ اپنے کردار اور تعلیم کے ذریعے اقبالؒ کے خوابوں کی تعبیر بنیں۔
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دلاسہ خان مندیو بنوں
قوم کے معماروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے ۔
GHS No.4 winning six 6️⃣
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 بامقابلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دلاسہ خان مندیو
آج کے میچ میں ہماری ٹیم نے بہترین کوشش کی، مگر بدقسمتی سے نتیجہ ہمارے حق میں نہیں رہا۔
مخالف ٹیم نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی ہماری ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
یہ شکست نہیں ایک تجربہ ہے، ایک سبق ہے، اور ایک نیا آغاز ہے۔
ہم نے آخر تک پوری لگن کے ساتھ کھیلا، یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
ہم اپنے تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے
محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کیا۔
تمام فینز، اساتذہ اور طلبہ کا شکریہ جنہوں نے ہر لمحہ ٹیم کا ساتھ دیا۔
آپ کا جذبہ اور سپورٹ ہمارے لیے ہمیشہ حوصلے کا ذریعہ رہے گا۔
04/11/2025
After 10 overs
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
Opening Hours
| Monday | 08:15 - 14:05 |
| Tuesday | 08:15 - 14:05 |
| Wednesday | 08:15 - 14:05 |
| Thursday | 08:05 - 14:15 |
| Friday | 08:15 - 12:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:05 |