19/09/2026
القلم ٹیوشن اکیڈمی بکاخیل آپ لوگوں کے ایسے بہترین، مثبت اور علم دوست اقدامات کی قدر دان ہے۔ آپ کی یہ کاوشیں ہمارے علاقے کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔
We are beholden to Mr.Javid Ihsas sab for honing our educational capabilities.