28/01/2021
یکم فروری 2021 سے تمام تعلیمی سرگرمیاں انشاءاللہ بحال ہوجائیگی۔ قواعد و ضوابط کی پاسداری ایک بہترین شہری اور مثالی طالبعلم ہونے کی نشانی ہے۔
To Promote Positive Change inside Govt Post Graduate College Bannu.
28/01/2021
یکم فروری 2021 سے تمام تعلیمی سرگرمیاں انشاءاللہ بحال ہوجائیگی۔ قواعد و ضوابط کی پاسداری ایک بہترین شہری اور مثالی طالبعلم ہونے کی نشانی ہے۔
28/01/2021
آنے والے انٹرمیدئیٹ اور بی ایس امتحانات کیلئے کالج مین ہال کی تزئین و آرائش مکمل ہو چکی ہے۔ موجودہ چلنے والے پیرامیڈکس امتخان میں امتخانی عملہ جن مسائل کی نشاندہی کریگا، انکا بھی ازالہ جلد از جلد کیا جائیگا تا کہ طلباء و طالبات کو مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Govt Post Graduate College Bannu
| Monday | 08:00 - 04:00 |
| Tuesday | 08:00 - 04:00 |
| Wednesday | 08:00 - 04:00 |
| Thursday | 08:00 - 04:00 |
| Friday | 08:00 - 04:00 |
| Saturday | 08:00 - 04:00 |