16/08/2026
📚 روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم — Bright Future Coaching Academy
🌟 برائٹ فیوچر کوچنگ اکیڈمی، منگل میلہ میں معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔
📢 اہم اعلان:
طلبہ و والدین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اکیڈمی کی کلاسز کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔
🕒 نئی کلاس ٹائمنگ:
دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
📅 کلاسز کا آغاز: 19 اگست 2026
یعنی اب صبح کے اوقات کی کلاسز کو شام کے اوقات میں منتقل کر دیا گیا ہے، تاکہ طلبہ بہتر انداز میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ دے سکیں۔
👨🏫 Dedicated & Experienced Teaching Staff
ہماری اکیڈمی میں قابل، تجربہ کار اور اپنے اپنے شعبوں میں مہارت رکھنے والے اساتذہ طلبہ کی علمی و تعلیمی تربیت کے لیے کوشاں ہیں-
📍 مقام: فیصل پلازہ، موٹر پلازہ کے بالمقابل، منگل میلہ
📞 رابطہ: 03288109486
✨ آج کی محنت، کل کا روشن مستقبل!