29/10/2022
Jamaa Arabia Dar ul Huda Domel Bannu جامعہ عربیہ دارالھدٰی ڈومیل بنوں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaa Arabia Dar ul Huda Domel Bannu جامعہ عربیہ دارالھدٰی ڈومیل بنوں, Education, Bannu.
29/10/2022
25/10/2022
کرک۔۔۔۔۔ضلع کرک آج ایک عظیم علمی ،ملی شخصیت شیخ عبدالحمید رحمہ اللہ سے محروم ہوگیا😥انا للہ وانا الیہ راجعون😥میرے استاد تھے،ہم سے بےپناہ محبت کرتے تھے،ورانہ میرحسن خیل سے انکا تعلق تھا ،مدرسہ مدینة العلوم کے سینئر مدرس اور شیخ الحدیث تھے ،لمبے عرصے عصری اداروں میں بھی پڑھاتے رہے،،جمعیت علماء اسلام کرک کے سرپرست تھے،چند عرصہ پہلے دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ،چند ہفتے پہلے آپریشن کیا ،لیکن رب کے ہاں انکا جانا مقرر تھا،آج ہزاروں شاگردوں کو چھوڑ کر ابدی نیند سوگئے😥اللہ اسکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😥نماز جنازہ کل 3 بجے ورانہ میں ادا کیا جائیگا
25/10/2022
اعلان وفات گی .
پیر طریقت حضرت مولانا سید امانت شاہ صاحب بخاری وفات ہوا
پتہ .
گاؤں شویكی شریف .
سرپرست اعلیٰ جامعہ ابو حنیفۂ رنگین آباد چوك لاچی .کل 9بجے نماز جنازہ ہوگا
25/10/2022
لاچی۔
افسوسناک خبر
جمیعت علماءاسلام تحصیل لاچی آمیر استاد العلماء مولانا آمانت شاہ بخاری اف شویکی شریف انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ اعلان بعد میں۔۔
اناللہ واناالیہ راجعون
23/10/2022
کچھ دن کیلیے اپنے باپ کی کمائ کو ہاتھ نہ لگائے۔
اور پھر دیکھے کہ اسکی زندگی کیا ہے اس پر کیا گزرتا ہے آپ کیلیے
23/10/2022
ہم اپنے اکابر پر فخر کیوں نہ کریں الحمداللہ استاد محترم پیر طریقت ولی کامل حضرت مولنا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہ جس کے بارے میں بہت سارے علماء کے راءئے یہ ہیں کہ اگر دنیا میں کسی نے جنتی چہرہ دیکھنی ہو تو حضرت کو دیکھ لیں ذیل تصویر میں حضرت کی سادگی دیکھ لیں اور فیصلہ کیجئے کہ کیا واقعی یہ چہرہ جنتی ہوسکتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu