15/08/2026
اہم اعلان
نہایت خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سلمان فارسی پبلک ہائی اسکول
بروز پیر، 17 اگست 2026ء کو معمول کے مطابق دوبارہ کھل رہا ہے۔
🕖 صبح حاضری: 7:00 بجے
🔔 چھٹی: 11:00 بجے
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت پر مکمل یونیفارم کے ساتھ اسکول بھیجیں۔
📞 رابطہ نمبر: 0336-1947619
تعلیم ہماری پہچان، کامیابی آپ کی منزل