06/09/2026
شکریہ میرے Islamian Tigers ❤️
ہماری نئی Business Center کی تعمیر جاری ہے اور آپ سب کے وزٹ نے ہمارا حوصلہ بہت بڑھا دیا۔
آپ کی سپورٹ اور دعاؤں سے انشاءاللہ یہ جلد مکمل ہو کر کامیابی کا مرکز بنے گی۔
جلد ہی افتتاح پر بھی آپ سب کو ضرور بلائیں گے!