Beacon Public high school jhandu khel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beacon Public high school jhandu khel, School, jhandu khel, Bannu.
السلام علیکم تمام معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار 19/1/2026 کو ہمارے سکول میں سیشن 2025–26 کا آخری ٹیسٹ منعقد ہوگا۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری اور تیاری کو یقینی بنائیں۔
الحمدللہ ادارہ ھذا کے طلباء نے اپنے سکول کے وقار کو برقرار رکھتے ہوئے اعلی پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کامیابی پر ادارہ ھذا اساتذہ، طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
1) Mubashir khan . 539
2) Numan khan. 535
3) Hashir khan.533
4) M. Yahya shah. 522
5) Afnan wazir. 508
6) Afnan khan. 502
7) wajid . 497
8) Fahim Ullah. 496
9) M. Zohaib . 487
10) sufyan . 486
20/11/2025
“Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum”😱🥰🇯🇴😊
React with Asghar
ادارہ ھذاکو فزکس، انگلش اور پرائمری کلاسز کیلئے محنتی
اساتذہ درکار ہیں۔
رابطہ نمبر 03359272071
دنیا کی سب سے پیاری ہستی، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ
تقریباً ڈیڑھ ہزار سال پہلے مکہ کے پہاڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ آپ ﷺ بچپن ہی سے یتیم تھے، مگر آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں ایسی عظیم تبدیلی لیائی کہ پوری دنیا اسلام کے نور سے منور ہو گئی۔
آپ ﷺ نے ایسے لوگوں کو بھائی چارہ سکھایا جو ہمیشہ لڑتے جھگڑتے تھے۔ آپ ﷺ کی باتیں سن کر وہ لوگ بھی پچھتاتے تھے جو پہلے اپنی بچیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے۔
کل 12 ربیع الاول ہے — ہمارے نبی ﷺ کی ولادت کا مبارک دن۔ اس موقع پر پورے ملک میں چھٹی ہے، اس لیے بیکن پبلک ہائی سکول جھنڈو خیل کل بند رہے گا۔
اللہ کے نبی ﷺ پر ہمارے لاکھوں درود و سلام۔ اللہ ہمیں آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین۔
نہم اور دہم کے طلباء اپنے ڈی ایم سی صبح 6:30 سے 8:30 بجے تک وصول کریں۔
رابطہ نمبر۔03348807508
NOUMAN ALI SHAH S/O
MIR MOIN ULLAH SHAH
MARKS 489/600
CLASS 9 TOPPER
NADIR AHMAD S/O
ARIF ZAMAN
MARKS 1065
CLASS 10 TOPPER
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jhandu Khel
Bannu
NO