محترم والدین/سرپرست اور طلبہ
اطلاعاً عرض ہے کہ کل یکم مئی "یوم مزدور" ہے۔ اس دن مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے عام تعطیل ہوتی ہے۔ اس لئے ادارہ ہذا میں بھی کل بسلسلہ یوم مزدور چھٹی ہوگی۔
ان شاء اللہ! 2 مئی بروز جمعرات سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ شکریہ
منجانب؛ پرنسپل سٹینڈرڈ ماڈل ہائی سکول نیظم بازار بنوں
The Standard MODEL School NIZAM BAZAR BANNU KOHAT ROAD
Admission are open
اسلام علیکم🤗
سٹینڈرڈ ماڈل ہائی سکول نیظم بازار بنوں کی طرف سے تمام والدین ،سٹوڈنٹس ، ٹیچرز اور اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک
الیکشن میں دونمبری سےتوجہ ہٹانے کیلیے عدالت سے ختم نبوت پرحملہ کروایا گیا
Open circuit and close circuit experiment by 5th class student
Standard Model High School Nizam Bazar Bannu
اسلام علیکم
سٹینڈرڈ ماڈل ہائی سکول نیظم بازار بنوں کےمعزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ متعدد افواہیں اور جعلی نوٹیفیکیشن/سرکلر، جو سمر زون کے لیے تعطیلات میں توسیع کی نشاندہی کرتے ہیں، مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائے گئے ہیں۔ یہ دعوے سراسر بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ کل08:01:2024 بروز سوموار سے انشاء اللہ سکول اپنی معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
نوٹ :; سکول ٹائمنگ8:30 ٹو1:15
بروز جمعہ : 8:30ٹو 12:00
موبائل نمبر ۔03349823636
شکریہ۔۔۔۔۔۔!!
والسلام
24/12/2023
22/12/2023
اسلام علیکم🤗
سٹینڈرڈ ماڈل ہائی سکول نیظم بازار بنوں کے سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہیں.اعلامیے کے مطابق صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی ۔ انشاء اللہ مورخہ یکم جنوری 2024 بروز سوموار سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور سیکنڈ ٹائم ٹیوشن اکیڈمی ہوگا۔
نوٹ :; سکول ٹائمنگ8:30 ٹو1:15
بروز جمعہ : 8:30ٹو 12:00
اکیڈمی ٹائمنگ: 2:15 ٹو 4:15
موبائل نمبر ۔03349823636
شکریہ۔۔۔۔۔۔!!!!
18/10/2023
نتیجہ!
یہ دُنیا گول ہی نہیں بلکہ بہت بڑی بھی ہے شاید میرا ماننا ہے کہ اب کے بعد دُنیا مزید ترقی میں آگے کم ہی جائے گی یہ دور جدید ترقی کا دور ہے جسمیں ابھی تک بھی آدھ سے زائد مخلوقات محقیقین کی آنکھوں سے اوجھل ہے۔
اسلام علیکم🤗
سٹینڈرڈ ماڈل سکول نیظم بازار بنوں کے سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ انشاء اللہ کل سے یعنی مورخہ 18 ستمبر 2023 بروز سوموار سکول کا ٹائمنگ 7:45 ٹو12:15
بروز جمعہ": 7:45 ٹو 11:15
اکیڈمی ٹائمنگ: 3:30ٹو 5:00
موبائل نمبر ۔03349823636
شکریہ۔۔۔۔۔۔!!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu