Sakhir Malang Page

Sakhir Malang Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sakhir Malang Page, Bannu.

26/10/2024

دا ډيرې مودې پس يو ځل بيا تاسو سره سلامونه اخترامات او هرکلې

21/08/2024

‏میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو

کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے

عورت کا حُسن ایک ایسا نشہ ہے، جو ایک مولوی سے لے کر پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے۔🙃♥️نوٹ:- حسن اور عورت سب کو پسند...
21/10/2023

عورت کا حُسن ایک ایسا نشہ ہے، جو ایک مولوی سے لے کر پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے۔🙃♥️

نوٹ:- حسن اور عورت سب کو پسند ہوتے ہیں لیکن ہر کوئی کلِ عام اظہار نہیں کر سکتا 🤪😁
سخیر ملنگ 🚩

اخپل جاني خيل قوم ته په دواړو لاسونو سور سلام کوامه هم داغسې قومه لګ بيدار شې چمتو شې او چابک شې
18/09/2023

اخپل جاني خيل قوم ته په دواړو لاسونو سور سلام کوامه هم داغسې قومه لګ بيدار شې چمتو شې او چابک شې

ڈیوٹی جانے سے پہلے چائے کا کچھ الگ مزہ ہے☕Good Morning
16/09/2023

ڈیوٹی جانے سے پہلے چائے کا کچھ الگ مزہ ہے☕
Good Morning

ـ ښځې په ماغزو کې يو مضمون لږ او په زړه کې يو احساس ډير لري.
15/09/2023

ـ ښځې په ماغزو کې يو مضمون لږ او په زړه کې يو احساس ډير لري.

12/08/2023

پاکستانی کرکٹر صابق وزیراعظم پی ٹی ائی چیئرمین عمران خان کو اج زمان پارک سے گرفتار کیا ہے اور اس ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا ...
05/08/2023

پاکستانی کرکٹر صابق وزیراعظم پی ٹی ائی چیئرمین عمران خان کو اج زمان پارک سے گرفتار کیا ہے اور اس ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا چلو کے پی ٹی ائی چیئرمین کو تین سال کی سزا اور پانچ سال کیلئے نااہل قرار دیا ہے اور یہ عمل قابل مزمت ہے.
Sakhir Waxirii 🚩🚩

یہ بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔خ...
04/08/2023

یہ بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔

خلیل جبران 💚
🚩🚩

28/07/2023

دا پختون په خؤرا وسایل صرف ندي بلکې دا ډوميسايل مسله ده نور هيس هم نشته.
🤝🤝

‏اسی لئے تو وزیرستان کو (انسداد) دہشت گردی کی آگ میں پھینک دیا گیا۔ وہاں کے وسائل لوٹنے کیلئے ہمارے خون سے ہولیاں کھیلی ...
28/07/2023

‏اسی لئے تو وزیرستان کو (انسداد) دہشت گردی کی آگ میں پھینک دیا گیا۔ وہاں کے وسائل لوٹنے کیلئے ہمارے خون سے ہولیاں کھیلی گئیں۔ وسائل "پاکستان" کے پاس چلے جاتے ہیں اور پشتون مزدوری کیلئے "عربستان" چلے جاتے ہیں۔ اچھی گورننس اور اچھی نیت سے مراد قوموں کو اپنے وسائل پر اختیار دینا ہے؟
پختون بھائیوں اپس میں نفرتیں ختم کرو اپس میں ایک ساتھ ہوجاؤ۔🤝🤝
Pakhtun brothers, put an end to hatred among yourselves.🙏🙏

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhir Malang Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sakhir Malang Page:

Shortcuts

Share