دی لیڈرز لرنینگ سسٹم کچہری روڈ بنوں سٹی
کلاس 5th پریزنٹیشن ہیومن ہارٹ
دی لیڈرز لرنینگ سسٹم ماشاءاللہ بچوں کی استعداد اور پریزنٹیشن پر خصوصی توجہ دیتی ہے ۔ تاکہ بچے مستقبل میں بہتر کارکردگی دکھا سکیں ۔
Class 5th Presentation on Human heart. Leaders Bannu The Leader Institute Of Information Technology Adil Khan Salma Khan Fida Hussain Syed Khan Niaz Asif Syed Salam Baitab Naveed GoldSmith Dr-Wali Adnan Khan Bannu دی لیڈرز لرنینگ سسٹم بنوں Talent
Leaders school bannu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Leaders school bannu, Education, Kachehri Gate Bannu City, Bannu.
04/05/2026
دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کی جانب سے سالانہ پرائز ڈسٹریبیوشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکول کے طلبہ و طالبات کے والدین نے شرکت کی۔
تقریب میں دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں میں طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر اور نکھارنے کے لیے بچوں کے والدین کو ان کی پراگرس سے آگاہ کیا گیا۔
سالانہ پرائز ڈسٹریبیوشن کی تقریب میں طلبہ و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے نعت، نظمیں اور رنگ برنگ ٹیبلوز پیش کیے۔
تقریب میں دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کے سی ای او سمیع الحق مجددی نے والدین کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ہمارا سکول سسٹم اعلیٰ معیاری تعلیم کو فروغ دے رہا ہے۔
سکول کی کامیابی ہے کہ گزشتہ سال 2020 اور 2021 کے سیشن کے طلبہ و طالبات نے اپنا کیریئر بنانے کے لیے میڈیکل اور سائنس کے شعبوں میں بیرون ملک کا رخ کیا، جبکہ ملک کے مختلف اداروں میں یا بزنس اور آئی ٹی کے شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں صرف کتابی سرگرمیوں یا نالج تک محدود نہیں بلکہ وقت کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اے آئی، کمپیوٹر کورسز، سوشل میڈیا پر آن لائن مارکیٹنگ اور ویب ڈیولپمنٹ سے طلبہ کو روشناس کرایا جاتا ہے۔
جبکہ دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کے زیر انتظام اب نہم اور دہم کے طلبہ و طالبات کے لیے کمپیوٹر شارٹ کورسز کے علیحدہ علیحدہ کلاسز کا انتظام کیا گیا ہے، جس میں میل اور فیمیل ٹرینرز و اساتذہ کے زیر نگرانی کلاسز دی جائیں گی۔
موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے طلبہ کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی گارڈز اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کے پرنسپل نے والدین پر زور دیا کہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ ان کے رویوں میں مثبت تبدیلی لانے پر بھی توجہ دیں اور گھر پر کردار سازی کریں۔ بچوں کی تعلیم میں کسی بھی کمی کی صورت میں سکول مینجمنٹ کے ساتھ رابطہ کریں۔
دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کے داخلے جاری ہیں، پندرہ مئی تک سکول کے داخلے فری ہیں۔ جلد از جلد اپنے بچوں کو بہترین اور معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے سکول میں داخل کروائیں۔
سکول میں معیاری تعلیم، جدید نصاب اور کوالٹی ایجوکیشن پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
کیمبرج انگلش اسسمنٹ ٹیسٹ اور معیاری تعلیم کے ساتھ اسلامی اقدار، جدید تعلیم، کانفیڈنس بلڈنگ اور شخصیت سازی، سمارٹ اور کریئیٹو لرننگ، آئی بیسڈ کلاسز، کمپیوٹر ایجوکیشن، بزنس اور میڈیکل ایجوکیشن سمیت TPI کے طرز پر انگلش سیکھنے کا منفرد انداز بچوں کو سکھایا جاتا ہے۔
سکول ہذا کے تجربہ کار اور تربیت یافتہ اساتذہ اور ویل کوالیفائیڈ اسٹاف کا انتخاب کیا گیا ہے۔
آج ہی اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں کا انتخاب کریں۔
دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں
کچہری روڈ نزد امن مشن بنوں سٹی
چیف ایگزیکٹو دی لیڈرز لرننگ سسٹم بنوں سمیع الحق مجددی
پرنسپل و منیجنگ ڈائریکٹر سکول ہذا میڈم سلمہ خان
ہیڈ آف اکیڈمک مس ایمن گولڈ میڈلسٹ ایم ایس سی اکنامکس
سکول میں داخلے لینے اور اپنے بچوں کی معلومات کے لیے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے
رابطہ نمبر
: 0333-5220881
سکول ہیلپ لائن نمبرز:
0928-623224

The Leaders Bannu
Welcome to Leaders
07/10/2024
دی لیڈرز لرنینگ سسٹم بنوں میریان گیٹ سے الحمداللہ کچہری گیٹ نزد امان منشن بنوں تبدیل کردیا ۔ بچوں کے کھیل کا میدان ۔ جدید طرز کے کلاس رومز ۔ انتھائ اعلی تعلیم یافتہ ٹیچرز کی زیرنگرانی میں بچوں کو پڑھایا جاتا ہے نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جاتاہے ۔ آپ سے درخواست ہے کہ سکول کو ویزٹ کریں ۔ اور اپنے بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کریں ۔ رابطہ۔ 03335220881 ۔ 0928623224 PTCL
07/05/2024
الحمداللہ اج دی لیڈرز ایجوکیشن اینڈ لرنینگ سسٹم بنوں میں جدید ترین سولر سسٹم اور سیل سسٹم ٹیکنالوجی لگائی گئی ہے تا کہ بچوں کو کلاس روم میں مشکلات نہ ہو۔
ضرورت برائے فی میل ٹیچرز ۔
انگلش ۔میھتس، ائ سی ٹی۔ سائنس
کوائف۔ ایم اے ۔بی۔ایس ۔ایم ایس ۔
03335220881پر سی وی بھیج دیں ۔
Our school has job opportunities for talented females. So send your cvs on the following number
0333 5220881
تمام والدین کے اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کل مورخہ۔15اپریل سے سکول کھلا ہے۔
02/04/2024
10/03/2024
Admission open 2024.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Kachehri Gate Bannu City
Bannu