Hira School & College Mamash Khel Bannu

Hira School & College Mamash Khel Bannu

Share

Come to Read & Go to Lead

Photos from Hira School & College Mamash Khel Bannu's post 30/04/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ایف اے اور ایف ایس سی (Part-I & Part-II) کے رول نمبر سلپس جاری کر دیے
#حرا سکول اینڈ کالج ممش خیل #بوائز اور #گرلزبرانچ کے ریگولر طلبا اور طالبات اپنے رولنمبر سکول ٹائمنگ میں بوائز اور گرلز سیکشن سے لیں سکتے ہیں

29/04/2026

آج ہم دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں *مولانا عمر گل صاحب* کو، جو پریپ کلاس کے معصوم بچوں کی پہلی درسگاہ اور پہلے استاد ہیں۔

پریپ کلاس صرف حروف اور اعداد سیکھنے کی جگہ نہیں ہوتی، یہ بچے کی شخصیت کی بنیاد ہوتی ہے۔ اور یہ بنیاد مولانا صاحب جیسے صبر، محبت اور اخلاص والے استاد کے ہاتھوں میں محفوظ ہے۔

مولانا صاحب نہ صرف بچوں کو تعلیم دیتے ہیں بلکہ ان میں ادب، اخلاق، نظم و ضبط اور دین کی محبت بھی پیدا کرتے ہیں۔ ان کی شفقت بھری نگاہ اور محبت بھرا اندازِ تدریس بچوں کے دلوں میں علم کا شوق پیدا کرتا ہے۔

چھوٹے بچوں کو سنبھالنا، ان کی ہر شرارت کو مسکراہٹ سے برداشت کرنا، اور ہر بچے کو اپنی توجہ دینا— یہ صرف ایک استاد ہی کر سکتا ہے۔ مولانا عمر گل صاحب اسی خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دے رہے ہیں۔

*اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت، سلامتی اور مزید استقامت عطا فرمائے۔ آمین*

ہم آپ کی محنت اور محبت کے شکر گزار ہیں!

29/04/2026

📢 سکول اوقاتِ کار 📢
🕗 آمد کا وقت: 07:30 صبح
🕒 چھٹی کا وقت: 12:45 دوپہر

28/04/2026

ضرورت برائے فیمیل ٹیچر
حرا گرلز سکول اینڈ کالج، ممش خیل بنوں کو اپنے ہائی اور کالج سیکشن کے لیے ایک قابل، محنتی اور تجربہ کارفیمیل فزکس ٹیچر کی ضرورت ہے:
• تعلیمی قابلیت: متعلقہ مضمون میں کم از کم BS یا MSc (ترجیحاً تجربہ کار امیدوار)
خواہشمند امیدوار اپنی CV اور دیگر معلومات درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کر سکتے ہیں:
📱 واٹس ایپ نمبر: 03348292903

26/04/2026

Matric Annual-I Exam 2026 practical DateSheet of BISE BANNU
Note Date and Time

23/04/2026
22/04/2026

missing to all my dears

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hira School And College Mamash Khel
Bannu