GMS Wali Noor SDW Bannu

GMS Wali Noor SDW Bannu GMS Wali Noor SDW Bannu

إنا لله وإنا إليه راجعونادارہ ھذٰا کے سابقہ ھیڈ ٹیچر جناب جمرود خان اس دارِ فانی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلٸے کوچ کر گٸے۔  انتقا...
03/10/2025

إنا لله وإنا إليه راجعون

ادارہ ھذٰا کے سابقہ ھیڈ ٹیچر جناب جمرود خان اس دارِ فانی سے ہمیشہ ہمیشہ کیلٸے کوچ کر گٸے۔

انتقال کی خبر نے دل کو نہایت غمگین کر دیا۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

چراغ بجھ گیا مگر روشنی چھوڑ گیا
استاد گیا مگر علم کی خوشبو بکھیر گیا

اہم خبر ⚡صوبہ خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی. نوٹیفکیشن جاری.لہذا ۔۔۔تما...
30/12/2024

اہم خبر ⚡
صوبہ خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
نوٹیفکیشن جاری.

لہذا ۔۔۔
تمام والدین سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو 6 جنوری کے بعد سکول بھیجیں ۔
شکریہ۔۔۔

ایک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاںقسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں۔سکول میں یوم والدین کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام کا...
22/12/2024

ایک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں۔

سکول میں یوم والدین کی مناسبت سے ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اساتذہ اور طلبا ٕ شریک رہے۔
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کی تربیت میں ہمارا ساتھ دیں۔ اپنے بچوں کو روزانہ اور بروقت سکول بھیج دیا کریں۔ بچوں کی دوستوں اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ سکول لازمی آیا کریں ۔
GMS Wali Noor SDW Bannu

Result of Mid term exam (Dec-2024).

مِڈ ٹرم ایگزام (دسمبر 2024) کے پوزیشن ہولڈر طلبا ٕ میں تقسٕم انعامات کے موقع پر لی گٸی چند تصاویر۔
22/12/2024

مِڈ ٹرم ایگزام (دسمبر 2024) کے پوزیشن ہولڈر طلبا ٕ میں تقسٕم انعامات کے موقع پر لی گٸی چند تصاویر۔

موسم سرما تعطیلات بارے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا اعلامیہ جاری:لھذا 22 دسمبر تا 31 دسمبر 2024  گورنمنٹ مڈل سکول والی نو...
16/12/2024

موسم سرما تعطیلات بارے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا اعلامیہ جاری:

لھذا 22 دسمبر تا 31 دسمبر 2024 گورنمنٹ مڈل سکول والی نور SDW بنوں بند رہیگا۔

گورنمنٹ مڈل سکول والی نور SDW بنوں میں مِڈ ٹرم ایگزام (دسمبر 2024) کی چند تصاویر۔
13/12/2024

گورنمنٹ مڈل سکول والی نور SDW بنوں میں مِڈ ٹرم ایگزام (دسمبر 2024) کی چند تصاویر۔

13/12/2024

گورنمنٹ مڈل سکول والی نور SDW بنوں میں ایک طرف مڈل کے طلبا ٕ مِڈ ٹرم ایگزام (دسمبر 2024) کے پرچے حل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری جانب پراٸمری کے نونہالان بھی امتحان میں بھر پور مگن ہیں۔

نوٹ=بہترین سٹاف کی زیرِنگرانی سکول میں درس وتدریس کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہیگا۔
ان شاء اللہ۔
GMS Wali Noor SDW Bannu

Zahir Shah
Habibulhaq Habib
شبیرالرحمان وزیر آفیشل
Malak Rasoolzaman Malak Rasoolzaman Rasoolzaman Rasoolzaman

گورنمنٹ مڈل سکول والی نور سب ڈویژن وزیر بنوں (GMS Wali Noor SDW Bannu)  کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کا مِڈٹر...
07/12/2024

گورنمنٹ مڈل سکول والی نور سب ڈویژن وزیر بنوں (GMS Wali Noor SDW Bannu) کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کا مِڈٹرم ایگزام 10 دسمبر (2024) کو شروع ہو رہا ہے، امتحان میں اپنی حاضری یقینی بنائیں، غیر حاضر طلباء کے خلاف کارروائی کی جائے گی.

نوٹ: والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنانے میں تعاون کریں اور ایگزام کی تیاری کیلیے گھر میں خصوصی توجہ دے۔
Controller Of Examinations:
Zahir Shah
(Incharge GMS Wali Noor SDW Bannu)

Mobile No=03005765750
03088088787

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔محترم والدین! مورخہ 10 دسمبر (منگل) سے GMS Wali Noor SDW Bannu  میں ...
07/12/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔
محترم والدین! مورخہ 10 دسمبر (منگل) سے GMS Wali Noor SDW Bannu میں نو ماہی ایگزام سٹارٹ ہو رہا ہے۔
بچوں کو سلیبس اور ڈیٹ شیٹ پہلے سے دی جا چکی ہے۔بچوں کو کورس کے مطابق اپنی نگرانی میں تیاری کروائیں۔
پیپرز کے دنوں میں بچوں کو صرف کلپ بورڈ (گتا) اور رائیٹنگ میٹریل،پینسل،پین،ریزر،شاپنر وغیرہ دے کر بھیجیں۔

شکریہ

مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
انچارج سکول ھذا۔
ظاھرشاہ SCT

03005765750
03088088787

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Wali Noor SDW Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category