12/01/2023
*تمہاری کامیابی کے درمیان ایک بہت بڑا پہاڑ ہے جس کا نام ہے "کل"۔۔*
*میں کل یہ کروں گا..*
*میں کل سے محنت سٹارٹ کروں گا..*
*میں کل سے شروعات کروں گا، بس کل سے میں نے اپنی زندگی کو ایک نیا موڑ دینا ہے، وہ کل بھی نہیں آتا کیونکہ کامیابی کی شروعات آج اور ابھی سے ہوتی ہے..*
*کل نے تو ابھی آنا ہے مگر آج کو تم کل کے انتظار میں ضائع کررہے ہو، بغیر کچھ کیے اچھے وقت اور کل کا انتظار کاہل لوگ کرتے ہیں, زندگی کی حقیقت آج ہے جس میں تم سانس لے رہے ہو, اس آج کو ایسا گزارو جسکی وجہ سے تمہارا کل آسان ہو*
Admissions open
Dit
Safety
Nebosh
Civil survey
AutoCAD
Land survey
Draftman
CCTV
English language
Shorthand
Office automation
Typing
Graphic Designs
033-693-93591
Hamza Sir
In charge
City Computer & Typing Centre
Custodian Street Bannu