Gps Hassani Dara Shah surani Bannu

Gps Hassani Dara Shah surani Bannu government of Pakistan our motto is good is to better & better is to Best

17/12/2025

Teachers ki online attendance ka koyi update

17/12/2025

جب بھی 16 دسمبر آتا ہے، سانحہ اے پی ایس پوری قوم کے غم تازہ کر دیتا ہے، سانحہ اے پی ایس ملک و قوم کی تاریخ کا ایک دلخراش سانحہ ہے۔

30/06/2025

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ہوم ورک اپنی نگرانی میں مکمل کریں ۔اور روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں ۔۔تا کہ چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے مکمل ہوں۔۔ شکریہ کوئی مسئلہ ہوں تو اسکول انتظامیہ سے رابطہ کر یں۔

26/04/2023

اج 26 اپریل سے تمام سرکاری سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
حاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم پرائمری 12:35
مڈل،ہائی،ہائر سکنڈری 1:35
لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں

31/03/2023

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ انشاء الله کل سے نئے ایڈمیشن کا آغاز ہوگا ۔۔
اور ساتھ ساتھ فری کتابیں بھی دیئے جائینگے۔۔
جی پی ایس حسنی دارا شاہ

Result day 2023...
31/03/2023

Result day 2023...

25/02/2023

نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے انہیں گورنمنٹ سکولز میں داخلہ کروائیں یہ نظریہ بالکل غلط ہے کہ گورنمنٹ سکولز میں پڑھائی نہیں ہوتی. آپ آئیں ہمارے ادارے وزٹ sکریں اور پھر فیصلہ کریں

22/02/2023

ہدایات برائے بنوں تبلیغی اجتماع۔ 23 ، 24 ٫ 25 فرور 2023.
۔
پنڈال کے اندر چولہے جلانا ڈسٹرکٹ اور اجتماع کی انتظامیہ کے باہم مشورے سے بند ہے۔۔ جسکی با قاعدہ نگرانی ہوگی اس لیئے کسی بھی نا خوشگواری سے بچنے کیلئے چولہا ساتھ نہ لے کر جائے۔
۔
اگر دور سے انے والے مہمان چولہا ساتھ لائے ہیں تو وہ اپنی گاڑی کے اندر رکھ دیں یا وہاں نگران جماعت کے ساتھ بھی امانت رکھ سکتے ہیں۔
کھانے کے برتن لے جا سکتے ہیں۔
۔

کھانا مراکز کے مقرر کردہ کنٹینوں سے کھائیں کیونکہ وہاں معیاری کھانا مشورہ سے طے شدہ قیمت پر ملے گا۔
۔
مراکز کی کل آٹھ کنٹین مقرر کیئے گئے ہیں جس پر علاقے کے مرکز کا نام لکھا ہوگا۔
۔
پنڈال کے اندر وضو یا ہاتھ دھونے کیلئے گڑھے نہ کھودے۔
۔
نسوار یا پان رکھنے والے حضرات اپنے ساتھ تھوک دان رکھیں تاکہ گندگی سے بچا جائے۔
۔
پنڈال کی صفائی کا خاص خیال رکھیں کچرا وہاں موجود کچرادان میں ڈالیں اور روٹی کے بچے ہوئے ٹکڑے وہاں مختص کیئے گئے بوریوں میں ڈالے کچرے میں نہ پھینکیں۔
۔
اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ قیام و طعام کریں۔
۔
دھوپ سے بچنے کیلئے پنڈال کے اندر لگائے گئے بانسوں پر تھرپال لگائے جھونپڑی وغیرہ نہ لگائے۔
۔
بے ریش ( جس کے چہرے پر داڑھی نہ ہو) بچوں کو پنڈال میں قیام کیلئے نہ لائیں۔
۔
چوری یا نشہ کے عادی لوگ بھی نہ لے کر ائیں۔ اگر کہیں ایسا بندہ دیکھے تو وہاں موجود نگران عملے کو بتائیں یا خود اسکی نگرانی کریں۔
۔
بنوں کے قریبی لوگ پیدل انے کی کوشش کریں تاکہ دور سے والے مہمانوں کیلئے پارکنگ میں جگہ ہو اور رش بھی نہ بنیں۔
۔
اپنی سواریاں مقرر کردہ پارکنگ میں پارک کریں۔ پارکنگ کی کوئی فیس نہیں ہیں۔
۔
بنوں کے لوگ میزبان ہیں اس لیئے قیام و طعام میں انے والے مہمانوں کو مقدم رکھیں۔
۔
اجتماع گاہ کے قریب لگائے گئے بازاروں میں جا کر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
۔
اجتماع کے بیانات میں اول سے آخر تک پوری توجہ کے ساتھ بیٹھنے کو کوشش کریں۔
۔
اجتماع سے نقد خروج کے لیئے خود بھی کوشش کریں اور دوسروں کو بھی تیار کریں۔
۔
اللہ پاک اس اجتماع کو قبول فر ماکر پوری دنیا کیلئے ہدایت اور امن کا زریعہ بنائیں۔۔۔

20/11/2022

اپنی بیگمات کو توانائی سے بھرپور غذائیں کھلائیں جیسا کہ شہد، دیسی گھی، زعفران وغیرہ اور انکی ذہنی صحت کا، بھر پور خیال رکھیں
*کیوں کہ!*
بنک سے نکلتے ایک خاتون کو یاد آیا کار کی چابی بنک میں بھول آئی ہوں۔
واپس جا کر سب سے پوچھا مگر بینک میں چابی نہیں تھی۔
دوبارہ پرس چھان مارا۔
'اف!
چابی گاڑی میں رہ گئی تھی!
بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!
پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابی گاڑی میں رہ گئی تھی اور گاڑی چوری ہو گئی ہے۔
پھر تھوڑے اوسان بحال ہوئے تو دھڑکتے دل کے ساتھ میاں کو زندگی کی مشکل ترین کال کی اور اٹکتے اٹکتے بتایا
گاڑی چوری ہو گئی ہے۔
ادھر سے میاں جی گرجے !!!
میں تمہیں بنک ڈراپ کر کے آیا تھا تم گاڑی لے کر نہیں گئی تھیں۔
خدا کا شکر ادا کیا اور میاں سے کہا کہ آ کر مجھے لے جائیں۔
میاں جی بولے :
لے تو جاؤں، پہلے پولیس کو تو یقین دلا لوں کہ تمہاری کار میں نے چوری نہیں کی"،
مرغا بنایا ہوا ہے مجھے😁

*تو بھاٸیو* اگر
ایسی مصیبت سے بچنا ہے تو، شہد، دیسی گھی اور زیتون کا تیل، زعفران وغیرہ نا صرف خود کھائیں بلکہ اپنے علاؤہ اپنی بیگمات کو بھی کھلائیں تاکہ ایسے جھٹکوں سے محفوظ رہیں۔

Procotor are very tallent and responsible class 5th
09/11/2022

Procotor are very tallent and responsible class 5th

Iqbal day
09/11/2022

Iqbal day

Address

Bannu Cantonment

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459793199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Hassani Dara Shah surani Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gps Hassani Dara Shah surani Bannu:

Shortcuts

Share