University Of Science and Technology Main Campus Bannu

University Of Science and Technology Main Campus Bannu University of Science and Technology Bannu

UST Bannu Senate MeetingA meeting of the Senate of the University of Science & Technology, Bannu (UST Bannu) was held un...
21/08/2026

UST Bannu Senate Meeting

A meeting of the Senate of the University of Science & Technology, Bannu (UST Bannu) was held under the chairmanship of Mr. Meena Khan Afridi, Pro-Chancellor, UST Bannu.

The meeting was attended by Prof. Dr. Muhammad Jahanzeb, Vice Chancellor, Dr. Sardraz Khan, Registrar, Mr. Hafeez Ullah, Treasurer, Prof. Dr. Mushtaq, Dr. Hidayat Ullah, Dr. Nasir Gul, and Dr. Aftab. The Additional Secretary, Higher Education Department, Additional Secretary, Finance Department, and other members of the Senate also attended the meeting.

During the meeting, important academic, administrative, financial and developmental matters of the University were discussed. The Budget for the financial year 2026–27, Annual Plan, and Strategic Plan were presented before the Senate and, after detailed deliberation, were approved by the Senate.

The Senate emphasized effective implementation of the approved plans, prudent utilization of financial resources, improvement in academic and research standards, strengthening of governance and quality assurance mechanisms, and further institutional development of UST Bannu.

The Chair appreciated the efforts of the University administration and relevant departments in preparing the Budget 2026–27, Annual Plan and Strategic Plan and stressed that the approved plans should be implemented effectively and within the prescribed timelines.

The meeting concluded with a commitment to continue coordinated efforts for the academic, administrative and overall development of the University.

شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے تین ایم فل اسکالرز حافظ محسن خان،فضل حق اور فہیم اللہ نے اپنے اپنے  مقالے کا کامیاب دفاع ک...
20/08/2026

شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے تین ایم فل اسکالرز حافظ محسن خان،فضل حق اور فہیم اللہ نے اپنے اپنے مقالے کا کامیاب دفاع کر لیا
شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کےتین ایم فل اسکالرزحافظ محسن خان،فضل حق اور فہیم اللہ نے اپنے ایم فل تحقیقی مقالے (Thesis) کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق حافظ محسن خان،فضل حق اور فہیم اللہ نے اپنے اپنے تحقیقی مقالے شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدوس خٹک کی نگرانی میں مکمل کئے۔ مقالہ کے بیرونی ممتحن (External Examiner) **کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹینالوجی** کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے چیئرپرسن **ڈاکٹرقیصر بلال اورخوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے ڈاکٹر حفیظ اللہ خٹک تھے۔

دفاعِ مقالہ کے دوران اسکالر نے بیرونی ممتحن اور شرکاء کی جانب سے پوچھے گئے مختلف علمی و تحقیقی سوالات کے بتسلی بخش اور مدلل جوابات دیے، جس پر بیرونی ممتحنین نے انہیں ایم فل کی ڈگری ایوارڈ کیے جانے کے حقدار قرار دیئے۔

اس موقع پر کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر نیک دارا جان،شعبہ کے اساتذہ کرام، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز سمیت کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر مذکور اسکالرز نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں، اپنے نگران ڈاکٹر عبدالقدوس خٹک کی علمی رہنمائی اور اساتذہ و دوستوں کے تعاون کا نتیجہ قرار دیا۔

شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کی جانب سے ان اسکالرز کو اس نمایاں علمی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

M.Phil Mathmatics Thesis DefenseThe University of Science & Technology Bannu is delighted to announce that Mr. Asim Shah...
17/08/2026

M.Phil Mathmatics Thesis Defense

The University of Science & Technology Bannu is delighted to announce that Mr. Asim Shah has successfully defended his M.Phil thesis today, August 10, 2026, at the Department of Mathematical & Statistical Sciences, UST Bannu.

The scholar conducted his research under the supervision of Dr. Shamoona Jabeen.

Research Highlight
The research introduced novel fixed point theorems using rational-type contractions within Intuitionistic Fuzzy b-Metric Spaces, addressing a highly abstract and challenging area of modern mathematics.

The findings have potential applications in:
Differential Equations
Control Systems
Iterative Algorithms
Economic Equilibrium Modeling

Special appreciation is extended to the External Examiner, Dr. Amir, University of Swat, for his valuable insights and contribution to the evaluation process.

Heartiest congratulations to Mr. Asim Shah, his supervisor, and the Department of Mathematical & Statistical Sciences on this remarkable academic achievement.

We wish him continued success in his research and academic career.

BS Statistics – Batch 2022–26 Successfully GraduatesThe BS Statistics Batch 2022–26 has successfully completed its degre...
11/08/2026

BS Statistics – Batch 2022–26 Successfully Graduates

The BS Statistics Batch 2022–26 has successfully completed its degree program, marking an important milestone in the academic journey of its graduating students.

Dr. Habib Niaz, Chairman, Department of Mathematical Sciences and Statistics congratulated the graduating students and expressed his best wishes for their bright and successful future.

Prof. Dr. Muhammad Jahanzeb Khan, Vice Chancellor, also congratulated the graduates and appreciated their hard work, dedication, and achievements. He expressed the hope that they will utilize their knowledge and skills to contribute positively to society and the development of the country.

Congratulations to the BS Statistics Batch 2022–26!

May Allah bless all graduates with continued success and a bright future.

یو ایس ٹی بنوں میں ای-آفس کے نفاذ کے لیے NITB کے ساتھ اہم معاہدہبنوں: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں (UST Bannu)...
11/08/2026

یو ایس ٹی بنوں میں ای-آفس کے نفاذ کے لیے NITB کے ساتھ اہم معاہدہ

بنوں: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں (UST Bannu) میں ڈیجیٹل گورننس اور جدید انتظامی نظام کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں یونیورسٹی اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کے درمیان ای-آفس (E-Office) کے نفاذ کے لیے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

معاہدے پر وائس چانسلر، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں، پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان اور چیئرمین NITB فیصل اقبال رتیال نے دستخط کیے۔

اس اہم موقع پر ڈاکٹر خیراللہ خان، ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی (ICS & IT) بھی موجود تھے۔

ای-آفس کے نفاذ سے یونیورسٹی کے انتظامی اور دفتری امور کو جدید ڈیجیٹل نظام میں منتقل کرنے میں مدد ملے گی۔ اس نظام کے ذریعے فائلوں کی الیکٹرانک نقل و حرکت، ریکارڈ مینجمنٹ، دفتری کارروائی میں تیزی، شفافیت اور انتظامی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے گا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نے اس موقع پر کہا کہ یونیورسٹی میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور جدید طرزِ حکمرانی کا فروغ انتظامی اصلاحات کا اہم حصہ ہے۔ ای-آفس کا نفاذ یونیورسٹی کو پیپر لیس اور جدید ڈیجیٹل یونیورسٹی بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

چیئرمین NITB فیصل اقبال رتیال نے بھی یونیورسٹی میں ای-آفس کے کامیاب نفاذ کے لیے مکمل تعاون اور تکنیکی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

یہ معاہدہ UST بنوں کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، شفاف انتظامی نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ادارہ جاتی کارکردگی میں بہتری کے عزم کا عملی اظہار ہے۔

HEC invites applications for Overseas Scholarships for MS/M.Phil  and PhD 🔗 Apply online: eservices.hec.gov.pk
10/08/2026

HEC invites applications for Overseas Scholarships for MS/M.Phil and PhD

🔗 Apply online: eservices.hec.gov.pk

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zafar Mahmood, Hazratullah Bannu, Shahid Khan Bittani, Ya...
06/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zafar Mahmood, Hazratullah Bannu, Shahid Khan Bittani, Yaseen Khan, Engr Alamgir Khan, Zahir Ullah, Bashir Ullah, Sohail Ahmad, Honey Gul, Waqar Ali, Ullah D. Fareed, جان نثار عاجز, Momin K, Abrar Khan, Khabir Khan, محمد برهان, Owais Ghani

Mphil English from University of Science and Technology Bannu
04/08/2026

Mphil English from University of Science and Technology Bannu

یو ایس ٹی بنوں کے انجینئرنگ بلاک منصوبے میں بڑی پیش رفتجامعہ سائنس و ٹیکنالوجی (UST) بنوں کے مرکزی کیمپس میں انجینئرنگ ب...
31/07/2026

یو ایس ٹی بنوں کے انجینئرنگ بلاک منصوبے میں بڑی پیش رفت

جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی (UST) بنوں کے مرکزی کیمپس میں انجینئرنگ بلاک کے اے ڈی پی منصوبے کے نظرِ ثانی شدہ PC-I کی منظوری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان اور محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے چیف پلاننگ آفیسر نے شرکت کی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان کی مؤثر قیادت، مسلسل پیروی اور ذاتی دلچسپی کے نتیجے میں نظرِ ثانی شدہ PC-I کو حتمی منظوری کے لیے PDWP میں پیش کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے، جو منصوبے کی تکمیل کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔

اس کے ساتھ ہی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے رواں مالی سال کے لیے مختص 10 کروڑ روپے میں سے 4 کروڑ روپے فوری جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ دو سال کے طویل وقفے کے بعد فنڈز کی یہ فراہمی منصوبے کے باقی ماندہ تعمیراتی کام کو تیز رفتار بنانے اور جامعہ کے انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اس کامیابی میں پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان کی مؤثر قیادت اور حکومتی سطح پر مسلسل رابطوں کے ساتھ ساتھ انجینئر ریحان، ڈائریکٹر ورکس کی فنی مہارت، مؤثر رابطہ کاری اور انتھک محنت بھی قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے منصوبے کو عملی پیش رفت کی راہ پر گامزن رکھنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔

جامعہ سائنس و ٹیکنالوجی بنوں معیاری تعلیم، جدید انفراسٹرکچر اور طلبہ و اساتذہ کو بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔

شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے ایم فل اسکالر حافظ میور گل نے کامیابی سے مقالہ کا دفاع کر لیاحافظ میور گل نے اپنا تحقیقی م...
30/07/2026

شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے ایم فل اسکالر حافظ میور گل نے کامیابی سے مقالہ کا دفاع کر لیا

حافظ میور گل نے اپنا تحقیقی مقالہ شعبہ علومِ اسلامیہ و تحقیق کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدوس خٹک کی نگرانی میں مکمل کیا۔ مقالہ کے بیرونی ممتحن شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے شعبہ علومِ اسلامیہ کی چیئرپرسن ڈاکٹر خدیجہ عزیز تھیں، جنہوں نے مقالہ کا تفصیلی جائزہ لیا اور دفاع کے دوران مختلف علمی و تحقیقی سوالات کیے۔ اسکالر نے تمام سوالات کے مدلل اور تسلی بخش جوابات دیے، جس کے بعد بیرونی ممتحن نے انہیں ایم فل کی ڈگری کے لیے موزوں قرار دیا۔

دفاعِ مقالہ کی تقریب میں شعبہ کے اساتذہ، ایم فل و پی ایچ ڈی اسکالرز اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کی جانب سے حافظ میور گل کو اس شاندار علمی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ یونیورسٹی نے ان کے نگران ڈاکٹر عبدالقدوس خٹک کی علمی رہنمائی کو بھی سراہا اور اسکالر کے روشن مستقبل، مزید علمی و تحقیقی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Address

University Of Science And Technology, Bannu
Bannu Cantonment
28100

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00

Telephone

+923000000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Of Science and Technology Main Campus Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to University Of Science and Technology Main Campus Bannu:

Shortcuts

Share