09/05/2026
بانی MTM ملک سومان خان کو ان کی منگنی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
ہم اپنے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو زندگی کے اس خوبصورت نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی زندگی کو خوشیوں، محبت، کامیابیوں اور بے شمار مسرتوں سے بھر دے۔
آپ کی قیادت، محنت اور لگن ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ فخر اور مشعلِ راہ رہی ہے، اور آج ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔
ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔