29/05/2023
"ایک عہد تھا جو تمام ہوا"
💔💔
بس یادیں رہ جائیں گی
"آخری پوسٹ"
وقت کی کمی کی وجہ سے اور ذاتی مصروفیات کے باعث اب میں نے سکول پیج اور یونیورسٹی سکول سے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے انھیں چھوڑ کر جانا بے حد مشکل ہے 😭😭 آپ سب بہت اچھے تھے۔
آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکرگزار ہوں...😘
آپ سب کا میں ہمیشہ مشکور رہوں گا اس کے باوجود
اگر تدریسی سفر کے دوران کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دیں🙏🙏🙏😢😢
آپ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں .. ہوسکتا ہے اب میں کبھی واپس نا آسکوں..